Type to search

اردو پوسٹ انڈیا کا مقصد قومی ‘ بین الاقوامی ‘اسپورٹس ‘ فلمی‘ٹیکلنالوجی‘ آٹو موبائل اور جرائم وغیرہ جیسے نیوز کو سب سے پہلے اپ ڈیٹ کرتا ہے۔ اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ انگریزی یادیگر زبانوں میں نیوز پہلے شائع ہوتی ہے بعد میں اس کا ترجمہ ہوکر اردو اخبارات میں شائع ہوتی ہے۔ اور اردو پڑھنے والوں کو خبریں دیر سے ملتی ہے۔

 

 

اردو پوسٹ انڈیا بھی انگلیش اور دیگر زبانوں کی طرح سب سے پہلے اور زیادہ سے زیادہ نیوز آپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرتا ہے۔تاکہ اردو پڑھنے والے ہر خبر سے واقف رہے۔ اکثر اردو ریڈرس بزنس ‘ ٹیکنالوجی ‘ فلمی اور آٹو موبائلس جیسے نیوز سے اپ ڈیٹ نہیں ہوتے ہیں۔ یا پھر ان تک اس قسم کی نیوز نہیں پہنچی۔ اردو پوسٹ انڈیا ویب سائٹ میں پوری کوشش کی گئی ہے کہ اردو میں ہر وہ نیوز ملے جو ایک ریڈر کو دیگر زبانوں کی ویب سائٹ میں ملتی ہے۔

 

:ایڈیٹرس کے نام

ایڈیٹر ان چیف

سیدہ عطیہ سلطانہ

 

میجینگ ایڈیٹر

ایوب خان

ایم اے ایم سی جے  ۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی

یو این آئی سی ایف ۔  یونیسف ایریا کوآرڈینیٹر

جوائنٹ ایڈیٹر اور مارکیٹنگ اشتہارات، آفتاب ملت ماہانہ اردو میگزین

مانو المونی جوائنٹ سکریٹری

سابق جنرل مینجر ای لائیف

 

جوائنٹ ایڈیٹر

محمد عبدالمقتدر

ایم اے ایم سی جے  ۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی

سب ایڈیٹر اردو ٹی وی حیدرآباد۔

ڈسک انچارج اور سب ایڈیٹر آئی این این لائیو نیوز چینل، حیدرآباد۔

پروڈکشن اسسٹنٹ دوردرشن کیندر حیدرآباد۔

 

اسوسی ایٹ ایڈیٹر

محمد اظہر الدین

ایم اے ایم سی جے  ۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی

پروڈکشن اسسٹنٹ دوردرشن کیندر حیدرآباد۔

کنٹینٹ ایڈیٹر شہر حیدرآباد کا معروف اردو اخبار۔

 

سب ایڈیٹر

عائشہ بتول

ایم اے ایم سی جے ۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی

سابق سب ایڈیٹر روبی ٹی وی حیدرآباد۔

کنٹینٹ ایڈیٹر آئی این این لائیو نیوز چینل، حیدرآباد۔

اناؤنسر آل انڈیا ریڈیو۔

 

کارپوریٹ آفس:۔

۔2-54/A/3/2/A

 پی جے آر نگر، قریب کے جی این زیراکس، گچی باؤلی، حیدرآباد، تلنگانہ ۔ 500032۔