Type to search

اسپورٹس

ورلڈ چیمپیئن شپ: پی وی سندھو اور پرنیت کوارٹر فائنل میں

پی وی سندھو

باسل،23اگسٹ(ایجنسی) اسٹار شٹلر پی وی سندھو اور بی سائی پرنیت نے اپنے اپنے مقابلے جیت کر بی ڈبلیو ایف بیڈمنٹن ورلڈ چیمپیئن شپ 2019 کے کوارٹر فائنل میں داخل ہوگئے-

پی وی سندھو نے شاندار واپسی کرتے ہوئے دوسری سیڈ تائی پے کی تائی جو ینگ کو جمعہ کو میراتھن جدوجہد میں 12-21، 23-21، 21-19 سے شکست دے کر ورلڈ بیڈمنٹن مقابلہ کے سیمی فائنل میں داخل ہونے کے ساتھ ہی اپنا پانچواں تمغہ پکا کر لیا –

اور ادھر بی سائی پرنیت نے مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا کر اس ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا تمغہ پکا کر لیا۔

Tags:

You Might also Like