Type to search

ٹی وی اور فلم

الیانا ڈی کروز کی تصویر نے بٹوری سرخیاں

ileana-dcruz-white bikini

فلمی ڈسک،16اپریل(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کورونا وائرس کے قہر کے درمیان بالی ووڈ فنکار لگاتار سوشل میڈیا پر ایکٹیو نظر آرہے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ الیانا ڈی کروز بھی سب کا خوب توجہ کھینچ رہی ہے۔

دراصل الیانا ڈی کروز نے حال ہی میں اپنی ایک فوٹو شیئر کی ہے۔ جس میں وہ وائٹ بکنی میں نظر آرہی ہے۔ اداکارہ کی اس فوٹو کو دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ وہ (بیچ) سمندر اور چھوٹیاں کو کافی مس کررہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

But there’s a buffet behind you 🍹🍺🥘🍔🍰 #tb

A post shared by Ileana D’Cruz (@ileana_official) on

 

اداکارہ کی اس فوٹو میں انکا انداز دیکھنے لائق ہے۔ حالانکہ یہ الیانا ڈی کروز کی پرانی فوٹو ہے، لیکن اس نے بھی لوگوں کی توجہ کھینچنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی ہے۔

الیانا ڈی کروز کی اس فوٹو میں انکا پوز دیکھنے لائق ہے ۔ چھوٹے بال، سنپل لک میں پچھے کی طرف دیکھتے ہوئے الیانا ڈی کروز کیوٹ لگ رہی ہے۔ اداکارہ کی یہ فوٹو ٹرٹل آئی لینڈ ، فجی کی ہے۔

جسے اب تک 7 لاکھ سے بھی ذیادہ لائکس اور کمنٹس آگئے ہیں۔ بتادیں کہ اس سے پہلے بھی الیانا ڈی کروز نے ایک اور فوٹو شیئر کی تھی۔ جس میں انکا اسٹائل کافی زبردست لگ رہا ہے۔

ورک فرنٹ کی بات کریں تو الیانا ڈی کروز آخری بار جان ابراہم کے ساتھ فلم پاگلپنتی میں نظر آئی تھی۔ انکی یہ فلم ملٹی اسٹارر ہونے کے بعد بھی باکس آفس پر ذیادہ کمال نہیں دیکھا پائی تھی۔ اس فلم میں جان ابراہم اور الیانا ڈی کروز کے ساتھ انیل کپور ، ارشد وارثی ، وغیرہ نظر آئے تھے۔

فوٹو : الیانا کے انسٹاگرام سے لی گئی۔

Tags:

You Might also Like