Type to search

ٹی وی اور فلم

الیانا ڈی کروز کے بدلے انداز کو دیکھ کر فینس حیران

الیانا ڈی کروز ریڈ بکنی

فلمی ڈسک، 8 فروری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سال 2012 میں آئی فلم برفی سے ہندی فلموں میں قدم رکھنے والی ساؤتھ کی مشہور اداکارہ الیانا ڈی کروز سوشل میڈیا پر بہت ایکٹیو رہتی ہے- الیانا ڈی کروز بالی ووڈ کی بھی کچھ فلموں میں نظر آچکی ہے- جس میں انکے کام کو لوگوں نے کافی سراہا-

سال 2006 میں آئی تیلگو فلم دیوداسو سے کیریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ الیانا ڈی کروز اکثر سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو اور تصویریں شیئر کرکے بھی لوگوں کو حیران کردیتی ہے- انکا نام اگر انڈسٹری کی سب سے گلیمرس اداکاراؤں میں لیا جائے تو یہ غلط نہیں ہوگا-

سال 2017 میں عاطف اسلم کے میوزک ویڈیو پہلی دفعہ میں نظر آچکی الیانا ڈی کروز نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے، جسکے بعد وہ بحث میں آگئی ہے-

اس تصویر میں الیانا ڈی کروز کو دیکھنے کے بعد لوگوں نے ان سے سوال-جواب کرنے شروع کردیئے ہیں-

الیانا ڈی کروز نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے، اس فوٹو میں اداکارہ ریڈ کلر کے ٹو-پیس میں نظر آرہی ہے-

 

فوٹو میں الیانا ڈی کروز کمرے کے اندر سے کھڑکی کی طرف دیکھ کر پوز دے رہی ہے- اسے شیئر کرتے ہوئے انہوں نے صرف ایک ہارٹ ایموجی بنائی ہے-

ویسے تو الیانا ڈی کروز کی یہ فوٹو بے حد خوبصورت ہے، کچھ سوشل میڈیا یوزرس تو انہیں پہچان ہی نہیں پائے ہیں- فینس کو الیانا کا یہ انداز بہت پسند آیا ہے-

ایک فین نے الیانا ڈی کروز کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا ہے، کانفیڈنس آپ کو اور خوبصورت بناتا ہے- تو ایک دیگر فین نے لکھا ہے، یہ کون ہے؟

اس طرح سے الیانا کی فوٹو پر کئی سارے کمنٹس دیکھنے کو مل رہے ہیں-

الیانا ڈی کروز کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو انہیں برفی ، میں تیرا ہیرو، رستم ، بادشاہو، مبارکا، پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو جیسی کئی فلموں میں کام کرچکی ہے-

 

الیانا ڈی کروز کی آخری ریلیز فلم ‘دی بگ بل’ ریلیز ہوئی تھی۔ اس سے قبل الیانا ڈی کروز ‘پاگل پنتی’ میں نظر آئی تھیں۔

Tags:

You Might also Like