Type to search

ٹی وی اور فلم

سمندر کنارے نظر آئی بکنی میں بالی ووڈ الیانا ڈی کروز

الیانا ڈی کروز

فلمی ڈسک،1مارچ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز کے کچھ چھوٹے فوٹو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہورہے ہیں۔ الیانا ڈی کروز اپنی فلموں کے ساتھ ساتھ اپنی اداؤں سے بھی فینس کا خوب دل جیت رہی ہے۔ اداکارہ نے ان فوٹو کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔ ان تصویروں میں الیانا ڈی کروز بکنی پہن کر گھومتی نظر آرہی ہے۔ الیانا کی یہ فوٹو سوشل میڈیا پر خوب سرخیوں بٹور رہی ہے۔ اداکارہ کی ان تصویروں پر فینس خوب کمنٹ کررہے ہیں۔ اور اپنے ردعمل بھی دے رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

When the sea is calling out to you 🌊 #tb

A post shared by Ileana D’Cruz (@ileana_official) on


الیانا ڈی کروز کی ان تصویروں کو صرف کچھ ہی گھنٹوں میں 7 لاکھ سے ذیادہ لوگوں نے لائک کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی ایک فوٹو کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، ٹھیک ہے، معذرت کریں، لیکن جب میں ٹون ہونے کے لیے اٹھلاتی ہوں، اس سے پہلے بھی اداکارہ نے اپنے فوٹو شوٹ کی تصویریں انسٹاگرام پر فینس کے ساتھ شیئر کی تھی۔ جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل بھی ہوئی تھی۔

ورک فرنٹ کی بات کریں تو الیانا آخری بار جان ابراہم کے ساتھ فلم پاگلپنتی میں نظر آئی تھی۔ انکی یہ فلم ملٹی اسٹارر ہونے کے بعد باکس آفس پر ذیادہ کمال نہیں دیکھا پائی تھی۔ اس فلم میں جان ابراہم اور الینا کے ساتھ انیل کپور، ارشد وارثی، پولکیت سمراٹ، کیرتی کھربنڈا اور اروشی روتیلا اہم رول میں دیکھائی دی تھی۔

Tags:

You Might also Like