Type to search

ٹیکنالوجی

ویوو وائی51 ،48 میگا پکسل کواڈ ریئر کیمرہ سیٹ اپ کے ساتھ لانچ

ویوو وائی51

ٹیکنالوجی ڈسک،16ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ویوو وائی51 کو 48 میگا پکسل کواڈ ریئر کیمرا سیٹ اپ اور 4500ایم اے ایچ کی بیٹری کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے۔ ویوو برانڈ کے لیٹسٹ اسمارٹ فون میں ایمولیڈ ڈسپلے، 4جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔

فون میں کوالکوم اسنیپ ڈریگن 665 پروسیسر کا استعمال کیا گیا ہے۔ فون اینڈروئیڈ 10 پر مبنی فن ٹچ او ایس 10 پر چلتا ہے۔ اسکی بیٹری 18 واٹ فاسٹ چارجینگ کو سپورٹ کرتی ہے۔

فون کے فیچرس کی بات کریں تو فون کا کیمرا پام کیپچر، وائس کنٹرول، سلو موشن ریکاڈینگ، سپر میکرو، سپر نائٹ موڈ اور اے آئی فیس بیوٹی جیسے فیچر کے ساتھ آتا ہے۔ آئے جانتے ہیں اسکی قیمت، اور فیچرس کے بارے میں۔

ویوو وائی51 کی قیمت
ویوو وائی51 (2020) کی قیمت پی کے آر 36999 (قریب 16300 روپے) ہے۔ یہ 4 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج ماڈل کی قیمت ہے۔ فون بلیک، بلو، اور ڈریم وائٹ کلر میں دستیاب ہے۔ اس فون کو ہندوستان لائے جانے سے متعلق کوئی معلومات نہیں مل پائی۔

ویوو وائی51 کے اسپیسیفیکیشن
فون 6.38 انچ کا فل ایچ ڈی + ایمولیڈ ڈسپلے
اسکا ریزولوشن 2340-1080 ہے
آگے کی طرف کیمرے کے لیے واٹر ڈرا نوچ
انڈر ڈسپلے فنگرپرنٹ سینسر
ہمیشہ آن رہنے والا ڈسپلے موڈ
اسنیپ ڈریگن 665 پروسیسر
اس میں 4 جی بی ریم اور 128 اسٹوریج
مزید اسٹوریج کے لیے 256جی بی مائیکرو ایس ڈی کارڈ سپورٹ

ویوو وائی51 کے کیمرا فیچرس
کواڈ ریئر کیمرا سیٹ اپ
اس میں 48 میگا پکسل کا پرائمری کیمرا
ایف/1.8 لینس کے ساتھ
الٹرا وائیڈ لینس کے ساتھ 8 میگا پکسل کا سکنڈری کیمرا
فون میں 2 میگا پکسل کا میکرو کیمرا
اور 2 میگا پکسل کا پوٹریٹ شوٹر
پام کیچپر، وائس کنٹرول،
سلو موشن ریکاڈنگ، سپر میکرو
سپر نائٹ موڈ اور اے آئی
فیس بیوٹی جیسے فیچر۔۔
فرنٹ میں 16 میگا پکسل کا سینسر

ویوو وائی51 کی بیٹری
فون میں 4500 ایم اے ایچ کی بیٹری
اور 18 واٹ فاسٹ چارجینگ سپورٹ
ڈوئل بینڈ وائی۔فائی
بلوٹوتھ 5 کنیکٹیویٹی
یو ایس بی ٹائپ۔سی پورٹ
اینڈروئیڈ 10 پر مبنی فن ٹچ او ایس 10 پر چلے گا

Tags:

You Might also Like