Type to search

ٹیکنالوجی

ویوو وائی21 اسمارٹ فون 5000ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ لانچ

ویوو وائی21

ویوو وائی21 اسمارٹ فون میں 5000ایم اے ایچ کی بیٹری
میڈیا ٹیک ہیلیو پی35 پروسیسر
پرائمری کیمرا 13 میگا پکسل
ریم 4 جی بی اور 1جی بی تک ریم بڑھا سکتے ہیں


ٹیکنالوجی ڈسک، 22 اگسٹ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ویوو وائی21 اسمارٹ فون کو آخر کار ہندوستان میں لانچ کردیا گیا ہے، جو کہ کمپنی کی وائی سیریز کا لیٹسٹ ایڈیشن ہے-

فون میں ڈوئل ریئر کیمرا سیٹ اپ دیا گیا ہے، اور 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 18 واٹ فاسٹ چارجینگ سپورٹ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے-

ویوو وائی21 ایک مڈ رینج اسمارٹ فون ہے- فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو پی35 پروسیسر دیا گیا ہے- فون کو دو کلر آپشن میں لانچ کیا گیا ہے-

اس فون کو آن لائن پلیٹ فارم ایمیزون پر دستیاب کرایا گیا ہے،

ویوو وائی21 کی قیمت
فون کے 4جی بی ریم + 64 جی بی اسٹوریج کی قیمت 13990 روپئے ہے- وہیں فون کے 4 جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کی قیمت 15490 روپئے ہے-

ویوو وائی21 کے اسپیسیفیکیشنس
فون اینڈروئیڈ 11 پر مبنی فن ٹچ او ایس 11.1 پر کام کرتا ہے-
فون کا اسکرین سائز 6.51 انچ ایچ ڈی ہے
اسکرین ریزولوشن 720-1600 پکسل حالو فل ویوو ایل سی ڈی ڈسپلے ہے-
آسپیکٹ ریشو 20:9
اسکرین-باڈی ریشیو 89فیصد
میڈیا ٹیک ہیلیو پی35 پروسیسر سے لیس ہے-
ریم 4 جی بی ہے اور 1جی بی تک ریم بڑھا سکتے ہیں
اسٹوریج 128 جی بی ہے جسے ایس ڈی کارڈ کے ذریعہ بڑھا سکتے ہیں-

ویوو وائی21 کے کیمرا فیچرس
فون میں ڈوئل ریئر کیمرا سیٹ اپ دیا گیا ہے-
پرائمری کیمرا 13 میگا پکسل
سکنڈری کیمرا 2 میگا پکسل
سیلفی اور ویڈیو کالنگ کے لیے 8 میگا پکسل کیمرا

فون کی بیٹری اور دیگر فیچرس
فون میں 5000ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے-
فاسٹ چارجینگ سپورٹ 18واٹ
وائی فائی ، بلوٹوتھ 5.0
جی پی ایس، یو اس بی -ٹائپ سی پورٹ
آڈیو جیک 3.5ایم ایم
سائیڈ ماؤنٹیڈ فنگر پرنٹ سینسر
فون کا وزن 182گرام
فون کی موٹائی 8.0ایم ایم

فون کے سینسر
فنگر پرنٹ
ایکسلرومیٹر
امبینٹ لائٹ سینسر
پروکسیمیٹی سینسر
ای-کامپاس
گائروسکوپ

Tags:

You Might also Like