Type to search

ٹیکنالوجی

ویوو وائی12جی اسمارٹ فون 5000ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ لانچ

ویوو وائی12جی

ویوو وائی12جی کی قیمت 10999 روپے
فون کی بیٹری 5000ایم اے ایچ
کوالکوم اسنیپ ڈریگن 439 پروسیسر


ٹیکنالوجی ڈسک، 6 اگسٹ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ویوو وائی12جی اسمارٹ فون ہندوستانی مارکٹ میں کفایتی قیمت میں لانچ کردیا گیا ہے-

اور اس فون کی قیمت اور فل اسپیسیفیکیشن کے ساتھ ویوو انڈیا کی آفیشل ویب سائٹ پر لسٹ ہے-
فون میں پری-لوڈیڈ فیچرس جیسے ملٹی ٹربو 3.0 ، فون کو کسٹامائز کرنے کا آپشن دیا گیا ہے-
بتادیں کہ کمپنی کی وائی سیریز میں کئی فون پیش کیے جاچکے ہیں جن میں ویوو وائی12 ، وائی 12ایس ، وائی1ایس ، وائی51اے اور وائی20اے جیسے اسمارٹ فون شامل ہے-
اسپیسیفیکیشن کے لحاظ سے یہ لیٹسٹ ویوو وائی12جی فون بالکل وائی12ایس 2021 کی طرح ہے-
یہ فون کوالکوم اسنیپ ڈریگن 439 پروسیسر سے لیس ہے- فون کی بیٹری 5000ایم اے ایچ کی ہے-
فوٹوگرافی کے لیے فون میں دو کیمرے موجود ہے-
اسکے علاوہ یہ واٹرڈراپ-اسٹائل نوچ کے ساتھ آتا ہے-

ویوو وائی 12جی کی قیمت
فون کے 3 جی بی ریم + 32 جی بی اسٹوریج ویرینٹ والے ویوو وائی12جی کی قیمت 10999 روپے ہے-
فون کو دو کلر آپشن میں پیش کیا گیا ہے، فینٹم بلیک اور گلیشیئر بلو-
فون کی سیل ویوو انڈیا کی ویب سائٹ پر شروع کردگی گئی ہے-

ویوو وائی 12جی کے اسپیسیفیکیشنس
فون میں اینڈروئیڈ 11 پر مبنی فن ٹچ او ایس 11 پر کام کرتا ہے-
فون 6.51 انچ کا ایچ ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے-
اسکرین ریزولوشن 720-1600 پکسل ہے-
اوکٹا کور کوالکوم اسنیپ ڈریگن 439 پروسیسر سے لیس
ریم 3 جی بی اور 32 جی بی اسٹوریج
ایس ڈی کارڈ کے ذریعہ مزید اسٹوریج کے لیے 256جی بی کی سہولت

ویوو وائی 12جی کے کیمرا فیچرس

فون میں ڈوئل ریئر کیمرا سیٹ اپ دیا گیا ہے-
پرائمری سینسر 13میگا پکسل
سکنڈری سیسنر 2ایم پی + 2 ایم پی
سیلفی اور ویڈیو کالنگ کے لیے 8 میگا پکسل کیمرا
ریئر فلیش

ویوو وائی 12جی کی بیٹری اور دیگر فیچرس
فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے-
فاسٹ چارجینگ سپورٹ 10واٹ
ملٹی ٹربو 3.0 موڈ
وائی-فائی ، 4جی
بلوٹوتھ وی5.0 ، جی پی ایس/اے-جی پی ایس
ہیڈفون جیک 3.5 ایم ایم
سائیڈ ماؤنٹیڈ فنگرپرنٹ سینسر
فیس ان لاک
مائیکرو یو ایس بی 2.0
ایم ایف ریڈیو
فون کا وزن 191 گرام

ویوو وائی12جی فون کے سینسر
ایکسلرومیٹر
امبینٹ لائٹ سینسر
پروکسیمیٹی سینسر
ای-کامپاس
گائروسکوپ

Tags:

You Might also Like