Type to search

ٹیکنالوجی

ویوو وائی73 اسمارٹ فون 64میگا پکسل کیمرے کے ساتھ لانچ

ویوو وائی73

ویوو وائی73 میں میڈیا ٹیک ہیلیوجی95 پروسیسر
فون میں 4000ایم اے ایچ کی بیٹری
ہندوستان میں فون کی قیمت 20990 روپے 
پرائمری کیمرا 64 میگا پکسل 


ٹیکنالوجی ڈسک، 11 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اسمارٹ فون بنانے والی چین کی کمپنی ویوو نے ویوو وائی73 اسمارٹ فون کو ہندوستان بازار میں 64 میگا پکسل کے پرائمری کیمرا اور کفایتی 4جی اسمارٹ فون کے طور پر لانچ کردیا گیا ہے-

یہ اسمارٹ فون سنگل ریم اور اسٹوریج کنفیگریشن کے ساتھ آتا ہے- اس میں دو کلر آپشن دیئے گئے ہیں-

ویوو کا یہ فون 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج کے ساتھ آیا ہے۔ ویوو اسمارٹ فون 3جی بی ایکسٹینڈڈ ریم آفر کرتا ہے-

فون میں ٹرپل ریئر کیمرا سیٹ کے علاوہ فون میں اوکٹا کور میڈیا ٹیک پروسیسر دیا گیا ہے-
سیلفی کیمرا کے لیے ڈسپلے نوچ اور سلم بیزلز دیا گیا ہے-

 

ویوو وائی73 کی قیمت اور دستیابی
ویوو وائی73 اسمارٹ فون کو ایمیزون، فلپ کارٹ، ویوو انڈیا آن لائن اسٹور، آف لائن ریٹیل پارٹنر، پے ٹی ایم، اور بجاج ای ایم آئی اسٹور کے ذریعہ خریدا جاسکتا ہے-
فون 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج ویرینٹ والے اس فون کو ہندوستان میں 20990 روپے ہے، فون ڈائمنڈ فلیئر اور رومن بلیک کلر آپشن میں دستیاب ہوگا-

ویوو وائی73 کے اسپیسفیکیشنس
ڈوئل سم – نینو
فون میں اینڈروئیڈ 11 پر مبنی فن ٹچ او ایس 11.1 پر کام کرتا ہے-
فون 6.44 انچ فل ایچ ڈی + 1080-2400 پکسل ایمولیڈ ڈسپلے
سیلفی کیمرا کے لیے نوچ ڈیزائن
اوکٹا کور میڈیا ٹیک ہیلیو جی95 پروسیسر
ریم 8 جی بی
مزید 3 جی بی ریم بڑھانے کی سہولت
اسٹوریج 128 جی بی
ایس ڈی کارڈ کے ذریعہ 1 ٹی بی کی سہولت

ویوو وائی73 کے کیمرا فیچر
فون میں ٹرپل ریئر کیمرا سیٹ اپ
ایف/1.79 لینس کے ساتھ 64 میگا پکسل پرائمری کیمرا
ایف/2.4 لینس کے ساتھ 2 میگا پکسل کا ڈپتھ کیمرا
ایف/2.4 لینس کے ساتھ 2 میگا پکسل کا میکرو کیمرا
ایف/2.0 لینس کے ساتھ 16 میگا پکسل کا سیلفی کیمرا
ریئر کیمرے سے آپ 4کے ویڈیو ریکارڈ کرسکیں گے-
کیمرے کے ساتھ آئی فوکس، الٹرا اسٹیبل ویڈیو، سپر میکرو،
ملٹی اسٹائل پورٹریٹ جیسے موڈس شامل

ویوو وائی73 کے دیگر فیچرس
فون میں 4000ایم اے ایچ کی بیٹری
اسکے ساتھ 33واٹ فاسٹ چارجینگ سپورٹ
ٹائپ سی پورٹ
ڈوئل بینڈ وائی فائی، 4جی، جی پی ایس
بلوٹوتھ وی5، ہیڈ فون جیک 3.5ایم ایم
فون کا وزن 170 گرام

ویوو وائی73 کے سینسرس
پروکسیمیٹی سینسر
ای-کامپاس
گائروسکوپ
فنگر پرنٹ اسکینر

Tags:

You Might also Like