Type to search

ٹی وی اور فلم

وانی کپور فلم شمشیرہ میں نظر آئیں گی

فلمی ڈسک،13 مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اداکارہ وانی کپور نے کہا کہ ہندی سینما کے تاریخ میں سب سے بڑے بلاک بسٹر میں سے ایک رہی فلم وار کے ساتھ انکے لیے سال 2019 بے حد اچھا رہا، وانی اپنے آنی والی فلم شمشیرہ میں دیکھائی دیں گی- یہ وانی کے لیے کسی گڈ نیوز سے کم نہیں ہے-

وانی نے کہا کہ ہندی سینما کے تاریخ میں سب سے بلاک بسٹر میں سے ایک فلم وار کے ساتھ میرے لیے سال 2019 بے حد اچھا رہا، وانی اپنے آنے والی فلم شمیشرہ میں دیکھائی دیں گی، باکس آفس پر کئی ریکارڈس بنانے کے ساتھ پورے ہندوستان میں ناظرین کو تفریح کرنے والی اس فلم کا حصہ بننا میرے لیے خوش قسمت کی بات رہی، وار نے انہیں چمکانے (پہچان بنانے) کا ایک موقع دیا- وانی نے آگے کہا کہ بھلے ہی میرا رول چھوٹا تھا لیکن معنی خیز تھا، مجھے خوشی ہے کہ میں نے اپنا کردار جیسے نبھایا لوگوں کو میرے کردار کو واقعی سراہا گیا اور سبھی کی شکر گذار ہوں-

Tags:

You Might also Like