Type to search

ٹی وی اور فلم

ساؤتھ فلموں کی اداکارہ پرینکا جاولکر اپنی زبردست اداکاری سے پہچان بنائی

فلمی ڈسک، 6 مئی (اردو پوسٹ) سال 2018 میں آئی تیلگو فلم ٹیکی ولا سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ پرینکا جاولکر آج ساؤتھ انڈسٹری میں کسی پہچان کی محتاج نہیں ہے-

 

 

 

 

فلم ٹیکسی والا کو راہول سنکرتیاں نے ڈائریکٹ کیا تھا جس میں وجے دیوراکونڈا، پرینکا جاولکر اور مالویکا نائر لیڈ رول میں تھے-

 

 

 

اداکارہ پرینکا جاولکر نے فلم ٹیکسی والا میں زبردست پرفارمینس کیا تھا اور یہ توقع کی جارہی تھی کہ وہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں نئی بلندیوں کو چھو لے گی-

 

 

 

تاہم انہوں نے فلم انڈسٹری سے دو سال کا وقفہ لیا۔

اداکارہ پرینکا جاولکر نے سال 2021 میں فلم تھمارسو کے ساتھ سلور اسکرین پر واپسی کی۔ اس فلم کی ہدایت کاری شرن کوپی سیٹی نے کی تھی اور اس فلم میں ستیہ دیو اور پرینکا جاولکر نے کام کیا تھا-

 

 

 

اداکارہ کچھ سالوں سے ایکٹیو نہیں ہے مگر سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے-

وہ اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں تاکہ اپنے مداحوں کو اپنے نئے روپ اور لباس کے بارے میں اپ ڈیٹ کر سکیں۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Priyanka Jawalkar (@jawalkar)

 

 

حال ہی میں، اداکارہ نے تازہ ترین فوٹو شوٹ سے اپنی تصویریں پوسٹ کیں جس میں وہ سفید کراپ ٹاپ پہنے ہوئے نظر آئیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Priyanka Jawalkar (@jawalkar)

 

 

آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور میں 12 نومبر 1992 کو پیدا ہوئی اداکارہ پرینکا جالکر اس وقت سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہیں۔ وقتاً فوقتاً وہ اپنی تازہ ترین گلیمرس تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہے-

اداکارہ کی پوسٹ کی گئی کچھ تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔

 

 

 

 

اداکارہ پرینکا نے روایتی سفید رنگ کو چھوڑتے ہوئے ، سفید شولڈر ڈراپ کراپ ٹاپ کا انتخاب کیا۔ انہوں نے اسے فلائی میرون اسکرٹ کے ساتھ میچ کیا-

 

 

 

 

پرینکا جاولکر نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ٹیکنالوجی، حیدرآباد سے فیشن ڈیزائننگ میں اپنا ڈپلومہ مکمل کیا ہے اور فلموں پر توجہ مرکوز کی ہے۔

اداکاری میں اپنی دلچسپی کے ساتھ، انہوں نے سینما میں سلور اسکرین پر اپنی شناخت بنائی۔

 

 

 

انہوں نے پہلے ماڈلنگ کی، پھر فلموں میں قدم رکھا۔ –

پرینکا جاولکر کو آخری بار فلم ٹلو اسکوائر میں دیکھا گیا تھا۔ انہوں نے فلم میں ایک کیمیو کا کردار ادا کیا۔

اس فلم کی ہدایت کاری ملک رام نے کی تھی اور اس میں سدھو جونلگڈا اور انوپما پرمیشورن نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ یہ فلم باکس آفس پر بلاک بسٹر ہٹ ثابت ہوئی۔

Tags:
Sabiha Banu

اردو پوسٹ میں ڈیجیٹل کنٹینٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کرنے والی صبیحہ بانو کو میڈیا میں آٹھ سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ ان کی مہارت تفریحی رپورٹنگ، تحریر، فلمی جائزے اور تجزیہ میں ہے۔ صبیجہ بانو نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے ماس کمیونیکیشن میں پوسٹ گریجویشن اور اردو سے ایم ۔فل کیا ہے۔ صبیجہ بانو نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور پروگرام اناونسر خدمات انجام دیتی ہیں۔ اسکے علاوہ صبیجہ مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔

  • 1

You Might also Like