Type to search

ٹی وی اور فلم

ساؤتھ فلموں کی اداکارہ نندی رائے

اداکارہ نندنی رائے

فلمی ڈسک، 3 مئی (اردو پوسٹ) ساؤتھ فلموں کی اداکارہ نندنی رائے کو آج کسی پہچان کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے ‘ان دی گیم آف گاڈ’ جیسی ویب سیریز میں کام کیا ہے۔

 

 

 

بتادیں کہ جنوبی اداکارہ ہونے کے علاوہ نندنی ایک ماڈل اور مس آندھرا پردیش 2010 کی فاتح بھی رہے چکی ہے- اس کے علاوہ وہ مس حیدرآباد 2008 کا خطاب بھی جیت چکی ہیں۔

 

 

 

 

بگ باس تیلگو سیزن 2 میں نظر آچکی اداکارہ نندنی رائے کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں وہ کالے رنگ کی مونوکینی میں نظر آ رہی ہیں۔ مداح ان کے تازہ ترین فوٹو شوٹ کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔ اداکارہ نندنی نے یہ تصاویر تین مختلف پوسٹس میں شیئر کی ہیں۔

ساؤتھ کی فلموں کے ساتھ ساتھ نندنی نے ہندی فلم ‘لاگ ان’ میں بھی کام کیا ہے۔ اس کے ساتھ جب ہندی میں ان کا کام نہیں ہوا تو وہ ساؤتھ میں سرگرم ہونے لگیں جہاں وہ ‘مایا’ جیسی فلموں کا حصہ رہ چکی ہیں۔

 

 

 

 

 

نندی رائے کی پیدائش ایک سندھی خاندان میں 18 ستمبر 1990 کو سکندرآباد میں ہوئی- انکے والدین ریکھا گوہرنی اور والد منوج کمار ہیں-

 

 

 

نندنی نے  ماڈلنگ کے بعد انہوں نے اداکاری میں اپنا کریئر شروع کیا۔ انہوں نے اپنی اسکولی تعلیم سینٹ البنس ہائی اسکول حیدرآباد سے مکمل کی اور 2005 میں گریجویشن کیا-

 

 

 

انہوں نے اپنی اعلیٰ تعلیم لندن میں مکمل کی۔ وہ 80 سے زائد قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے ماڈلنگ کر چکی ہیں- انہوں نے لندن سے فنانس میں ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی-

 

 

 

 

 

 

نندنی نے ہندی فلم فیملی پیک اور تیلگو فلم مایا میں کام کیا ہے۔ اداکارہ نے ایک اور تیلگو فلم موسگلاکو موساگاڈو میں کام کیا ہے۔  سال 2012 میں وہ بالی ووڈ فلم لاگ ان میں بھی نظر آئیں۔ نندنی نے ساجد کی الوداع ڈسمبر میں اپنی ملیالم فلم کی شروعات کی-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nandini Rai (@nandini.rai)

 

 

مختلف زبانوں میں کام کرچکی تیلگو اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہیں کام کے لیے نئی زبانیں سیکھنا اچھا لگتا ہے۔

 

 

اداکارہ کہتی ہیں، کسی بھی اداکار کے لیے زبان کبھی رکاوٹ نہیں ہوتی- میں تامل، تیلگو، ملیالم فلموں میں کام کر رہی ہوں۔ نئی زبانیں سیکھنا اور مختلف لوگوں سے ملنے میں مزہ آتا ہے-

 

 

اس کے علاوہ انہوں نے ساؤتھ کی کئی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ اپنے مداحوں سے جڑے رہنے کے لیے وہ انسٹاگرام پر بھی کافی ایکٹیو رہتی ہیں-

 

 

اداکارہ نندنی رائے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب ان کی مونوکینی میں کچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔

 

 

 

فلموں کے علاوہ نندنی رائے ٹی وی شوز کا بھی حصہ رہی ہیں۔

Tags:
Sabiha Banu

اردو پوسٹ میں ڈیجیٹل کنٹینٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کرنے والی صبیحہ بانو کو میڈیا میں آٹھ سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ ان کی مہارت تفریحی رپورٹنگ، تحریر، فلمی جائزے اور تجزیہ میں ہے۔ صبیجہ بانو نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے ماس کمیونیکیشن میں پوسٹ گریجویشن اور اردو سے ایم ۔فل کیا ہے۔ صبیجہ بانو نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور پروگرام اناونسر خدمات انجام دیتی ہیں۔ اسکے علاوہ صبیجہ مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔

  • 1

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *