Type to search

ٹی وی اور فلم

ساؤتھ اداکارہ امرتا ایئر انڈسٹری کا ابھرتا چہرا

فلمی ڈسک، 15 جون (اردو پوسٹ) ملیالم سنیما میں ایک چھوٹے سے کردار کے ساتھ اپنی اداکاری کا سفر شروع کرنے والی اداکارہ امرتا ایئر  بالآخر تامل اور تیلگو صنعتوں میں اپنی شناخت کم وقت میں بنا لی۔

 

 

 

امرتا آئیر کی پیدائش 14 مئی 1994 کو چنئی کے ایک تمل بولنے والے گھرانے میں ہوئی جبکہ انکی پرورش بنگلور میں ہوئی-

 

 

اداکارہ امرتا آئیر بنیادی طور پر تامل اور تیلگو زبان کی فلموں میں کام کرتی ہے-

 

 

 

اداکارہ امرتا نے نے اپنے کیریئر کی شروعات سال 2012 آئی ملیالم فلم پدماویوہام سے کی جس میں انہوں نے سپورٹنگ کردار نبھایا تھا-

 

 

 

 

 

سال 2014 میں تامل فلم تینلیرامن جیسی فلموں میں نظر آئی- اداکارہ فلم امرتا آئیر نے بطور لیڈ اداکارہ سال 2018 میں آئی تامل فلم پداویران میں کام کیا جس میں اداکار وجے لیڈ رول میں تھے-

 

 

سال 2021 میں ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر راست نشر ہوئی ہارر تھریلر فلم لفٹ میں ایکٹر کیون اور امرتا اہم کردار میں تھے، اس تامل فلم کو ونیت وراپرساد نے ڈائریکٹ کیا تھا-

 

 

سال 2021 میں اداکارہ امرتا نے تیلگو کرائم تھریلر فلم ریڈ میں ایکٹر رام ، مالویکا شرما کے ساتھ کام کیا، اسی سال انہوں نے تیلگو فلم زومبی ریڈی میں میناکشی ریڈی کا کردار نبھایا-

 

 

 

اداکارہ امرتا ایئر نے سال 2024 میں آئی تیلگو فلم ہنومان میں میناکشی کا کردار نبھایا اس فلم میں انہوں نے تیجا سجا کے مقابلے نظر آئی، فلم کو پرسانتھ ورما نے ڈائریکٹ کیا تھا-

 

 

 

اداکارہ امرتا آئیر فلموں کے علاوہ شارٹ فلموں میں بھی نظر آچکی ہے جن میں ہائی وے کدھالی (2017)، بوفون کدھال (2021) شامل ہے-

 

 

 

اداکارہ امرتا ایئر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہے اور آئے دن اپنے فوٹوز اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہے-

Tags:
Sabiha Banu

اردو پوسٹ میں ڈیجیٹل کنٹینٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کرنے والی صبیحہ بانو کو میڈیا میں آٹھ سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ ان کی مہارت تفریحی رپورٹنگ، تحریر، فلمی جائزے اور تجزیہ میں ہے۔ صبیجہ بانو نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے ماس کمیونیکیشن میں پوسٹ گریجویشن اور اردو سے ایم ۔فل کیا ہے۔ صبیجہ بانو نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور پروگرام اناونسر خدمات انجام دیتی ہیں۔ اسکے علاوہ صبیجہ مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔

  • 1

You Might also Like