Type to search

ٹیکنالوجی

سیمسنگ گیلکسی اے72 ، گیلکسی اے52 فون ہندوستان میں لانچ

سیمسنگ گیلکسی اے52

ٹیکنالوجی ڈسک، 21 مارچ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سیمسنگ نے چہارشنبہ کو سیمسنگ گیلکسی اے سیریز کے دو زبردست اسمارٹ فون گیلکسی اے52 اور گیلکسی اے72 لانچ کیے۔ جو شاندار لک اور فیچرس سے لیس ہے۔

سیمسنگ گیلکسی اے52 اور سیمسنگ گیلکسی اے72 اسمارٹ فون کو ہندوستان میں لانچ کردیا گیا ہے۔

گیلکسی اے52 اور گیلکسی اے72 فون واٹر۔ڈسٹ رسسٹنٹس کے لیے آئی پی67 سرٹیفائیڈ ہے۔ کمپنی کا دعوی ہے کہ ان نئے اسمارٹ فون میں آپ کو سنگل چارج پر دو دن تک کی بیٹری لائف ملے گی۔

یہ دونوں ہی سیمسنگ فون اس ہفتے کی شروعات میں عالمی سطح پر لانچ کیے گئے تھے۔ حالانکہ گیلکسی اے52 اور گیلکسی اے72 کے ساتھ عالمی سطح پر سیمسنگ گیلکسی اے52 5جی اسمارٹ فون بھی لانچ کیا گیا تھا۔ لیکن اسے فی الحال ہندوستان نہیں لایا گیا ہے۔

دیگر اہم اسپیسیفیکیشن کی بات کریں تو یہ گیلکسی اے52 اور گیلکسی اے72 فون میں 90 ہرٹز کا ڈسپلے، اسٹوریو اسپیکر کے ساتھ ڈولبی اٹوماس سپورٹ اور ان۔ڈسپلے فنگر پرنٹ سینسر دیا گیا ہے۔ یہ فون چار الگ الگ کلرس کے آپشن میں ہیں، جن میں میٹ فینش دی گئی ہے۔

سیمسنگ گیلکسی اے52 کی قیمت

دونوں ہی فون آج سے ہی خرید کے لیے دستیاب ہے۔ فون اوسم بلیک، اسوم بلیو، اوسم وایلیٹ اور اوسم وائیٹ میں دستیاب ہے۔

سیمسنگ گیلکسی اے52 کی قیمت ہندوستان میں 26499 روپے ہے، اس قیمت میں فون کا 6جی بی ریم + 128جی بی اسٹوریج ویرینٹ ملتا ہے۔ جبکہ فون کے 8 جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج آپشن کی قیمت 27999 روپے ہے۔

 

سیمسنگ گیلکسی اے52 اسپیسیفیکیشن

ڈوئل سم ۔ نینو
فون اینڈروئیڈ 11 پر مبنی ون یو آئی 3.1 پر چلتا ہے۔
فون میں 6.5 انچ فل ایچ ڈی + سپر ایمولیڈ انفینٹی او ڈسپلے
فون میں 90 ہرٹز ریفریش ریٹ
اوکٹا کور پروسیسر سے لیس
فون میں 8جی بی تک ریم 

فون کے کیمرا فیچرس

کواڈ ریئر کیمرا سیٹ اپ
ایف/1.8 اپرچر والا 64 میگا پکسل کا پرائمری سینسر
آپٹیکل امیج اسٹیبلائزیشن
ایف /2.2 الٹر وائیڈ اینگل لینس کے ساتھ 12 میگا پکسل کا سکنڈری کیمرا
ڈپتھ کیمرا 5 میگا پکسل
میکرو کیمرا 5 میگا پکسل
سیفلی کے لیے 32 میگا پکسل کیمرا

فون کے دیگر فیچرس

فون میں 4500ایم اے ایچ کی بیٹری
اے52 میں 256جی بی اسٹوریج
میکرو ایس ڈی کارڈ کے ذریعہ 1 ٹی بی کا اضافہ
فون میں 4جی، وائی فائی
بلوٹوتھ، جی پی ایس/اے۔جی پی ایس
یو ایس بی ٹائپ۔سی پورٹ
ان۔ڈسپلے فنگر پرنٹ سینسر
فون کا وزن 189 گرام

سیمسنگ گیلکسی اے72 کے 8 جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج آپشن کی قیمت 32999 روپے ہے۔ جبکہ 8 جی بی ریم + 256 جی بی اسٹوریج آپشن کی قیمت 37999 روپے ہے۔

سیمسنگ گیلکسی اے72 اسپیسیفیکیشن

ڈوئل سم ۔ نینو
فون اینڈروئیڈ 11 پر مبنی ون یو آئی 3.1 پر چلتا ہے۔
فون میں 6.7 انچ فل ایچ ڈی + سپر ایمولیڈ انفینٹی او ڈسپلے
فون میں 90 ہرٹز ریفریش ریٹ
اوکٹا کور پروسیسر سے لیس
فون میں 8جی بی تک ریم

فون کے کیمرا فیچرس

کواڈ ریئر کیمرا سیٹ اپ
ایف/1.8 اپرچر والا 64 میگا پکسل کا پرائمری
الٹر وائیڈ اینگل لینس کے ساتھ 12 میگا پکسل کا سکنڈری کیمرا
میکرو کیمرا 5 میگا پکسل
ٹیلی فوٹو شوٹر 8 میگا پکسل
سیفلی کے لیے 32 میگا پکسل کیمرا

فون کے دیگر فیچرس

فون میں 5000ایم اے ایچ کی بیٹری
اے72 میں128جی بی اور 256جی بی اسٹوریج
میکرو ایس ڈی کارڈ کے ذریعہ 1 ٹی بی کا اضافہ
فون میں 4جی ایل ای ٹی، وائی فائی
بلوٹوتھ، جی پی ایس/اے۔جی پی ایس
یو ایس بی ٹائپ۔سی پورٹ
ان۔ڈسپلے فنگر پرنٹ سینسر
فون کا وزن 203 گرام

Tags:

You Might also Like