Type to search

ٹیکنالوجی

سیمسنگ گیلکسی اے03 کور اسمارٹ فون 7999 روپئے میں لانچ

سیمسنگ گیلکسی اے03 کور

ٹیکنالوجی ڈسک، 7 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سیمسنگ گیلکسی اے03 اسمارٹ فون کو پیر کے روز ہندوستان میں لانچ کردیا گیا ہے- یہ انٹری لیول اسمارٹ فون 6.5 انچ ایچ ڈی پلس انفینٹی-وی ڈسپلے سے لیس ہے- فون میں 5000ایم اے ایچ کی بیٹری ملے گی-

سیمسنگ گیلکسی اے03 کور فون میں 8 میگا پکسل کا ریئر کیمرا اور 5 میگا پکسل کا سیلفی کیمرا موجود ہے-

اسکے علاوہ سیمسنگ گیلکسی اے03 کور فون یو این آئی ایس او سی ایس سی9863اے پروسیسر سے لیس ہے-

اسکے ساتھ 2جی بی ریم اور 32جی بی اسٹوریج موجود ہے- فون کی اسٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ کے ذریعہ بڑھایا جاسکتا ہے-

سیمسنگ گیلکسی اے03 کور کی قیمت
فون کے 2جی بی ریم + 32جی بی اسٹوریج ویرینٹ والا فون ہندوستان میں 7999 روپئے میں ملے گا-
سیمسنگ نے اس فون میں بلیک اور بلیو کلر آپشن میں پیش کیا ہے- اس فون کو آپ آفیشل آن لائن اسٹور سے لیکر آف لائن اسٹورس کے ذریعہ خرید سکتے ہیں-

سیمسنگ گیلکسی اے03 کور کے اسپیسیفکیشن

ڈوئل سم – نینو
اینڈروئیڈ 11 (گو ایڈیشن) پر کام کرتا ہے-
فون میں 6.5 انچ ایچ ڈی + (1600-720 پکسل) ایل سی ڈی ڈسپلے-
آسکپیٹ ریشو 20:9 موجود-
فون میں اوکٹا کور یو این آئی ایس او سی ایس سی9863اے پروسیسر سے لیس-
فون میں 2جی بی ریم
اسٹوریج 32جی بی
مائیکرو ایس ڈی کارڈ کے ذریعہ 1ٹی بی تک اسٹوریج بڑھانے کی سہولت-

سیمسنگ گیلکسی اے03 کے کیمرا فیچرس
فون میں سنگل 8 میگا پکسل کا ریئر کیمرا
اسکے ساتھ 4x ڈیجیٹل زوم موجود-
سیلفی اور ویڈیو کالنگ کے لیے فون میں 5میگا پکسل کا کیمرا
کنیکٹیویٹی کے آپشن میں 4جی ایل ٹی ای، 2.4 گیگا ہرٹز بینڈ
وائی فائی 802.11بی/جی/این
وائی فائی ڈائریکٹ
بلوٹوتھ وی4.2
ہیڈفون جیک 3.5ایم ایم
جی پی ایس

سیمسنگ گیلکسی اے03 کے دیگر فیچرس

فون میں 5000ایم اے ایچ کی بیٹری
فون کا وزن 211گرام
فون کے سینسرس
ایکسلرومیٹر
لائٹ سینسر
پروکسیمیٹی سینسر

Tags:

You Might also Like