Type to search

ٹیکنالوجی

سیمسنگ گیلکسی اے22 5جی اور سیمسنگ گیلکسی 4جی لانچ

گلیکسی اے 22 5جی

گلیکسی اے 22 4جی میں 6.4 انچ کا سپر ایمولیڈ ڈسپلے
گلیکسی اے 22 5جی میں 6.6 انچ کا آئی پی ایس ایل سی ڈی اسکرین
اور اے22 5جی میڈیا ٹیک ڈائمینسٹی 700 چپ سیٹ ہے۔


ٹیکنالوجی ڈسک، 5 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سیمسنگ گیلکسی اے22 5جی اور سیمسنگ گیلکسی اے22 4جی اسمارٹ فون کو بجٹ فرینڈلی اسمارٹ فون کے طور پر 4 جون کو یوروپین مارکٹ میں لانچ کردیا گیا ہے-

یہ گیلکسی اے سیریز کے لیٹسٹ ایڈیشن کے طور پر پیش کیے گئے ہیں- یہ دونوں فون اسپیسیفیکیشن میں کچھ الگ ہیں، جو کہ 5جی اور 4جی اسمارٹ فون ویرینٹ کے سامنے ہیں-

سیمسنگ گیلکسی اے22 5جی فون ٹرپل ریئر کیمرا سیٹ اپ سے لیس ہے، جبکہ گیلکسی اے22 4جی فون میں کواڈ ریئر کیمرا سیٹ اپ دیا گیا ہے- وہیں 5جی ماڈل میں تھوڑا بڑا ڈسپلے ہے-

سیمسنگ گیلکسی اے22 5جی کی قیمت اور دستیابی
اسمارٹ فون کی فروخت یوروپین مارکٹ میں جولائی سے شروع ہوگی-
فون کو گرے، منٹ ، وایلیٹ اور وائٹ کلر آپشن کے میں پیش کیا گیا ہے-
سیمسنگ گیلکسی اے22 5جی اسمارٹ فون کی قیمت یوروپ میں یورو 229 (تقریبا 20300 روپے) ہے، جس میں فون کا 4 جی بی ریم + 64 جی بی اسٹوریج ویرینٹ ہے-

فون میں آپ کو 6 جی بی ریم +128 جی بی اسٹوریج ویرینٹ اور 8 جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج ویرینٹ بھی ملیں گے- لیکن اسکی قیمت کو عوامی نہیں کیا گیا،

وہیں فون کے 4 جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کی قیمت یورو 249 (تقریبا 22100 روپے) ہے-

سیمسنگ گیلکسی اے22 5جی کے اسپیسیفکیشنس
فون میں 6.6 انچ کا فل ایچ ڈی + ڈسپلے
ریفریش ریٹ 90 ہرٹز
سیلفی کے لیے نوچ ڈیزائن
اوکٹا کور پروسیسر
میڈیا ٹیک ڈائمنسٹی 700 پروسیسر ہوسکتا ہے-
ریم 8 جی بی
اسٹوریج 128 جی بی
ایس ڈی کارڈ کے ذریعہ 1 ٹی بی تک اضافہ کی سہولت

اے22 5جی فون کے کیمرا فیچرس
ٹرپل ریئر کیمرا سیٹ اپ
ایف/1.8 لینس کے ساتھ پرائمری کیمرا 48 میگا پکسل
ایف/2.2 لنس کے ساتھ 5 میگا پکسل کا الٹر وائیڈ کیمرا
ایف/2.4 لینس کے ساتھ 2 میگا پکسل کا ڈپتھ کیمرا
سیفلی کے لیے ایف/2.0 لینس کے ساتھ 8 میگا پکسل

اے22 5جی فون کے دیگر فیچرس
وائی-فائی، 5جی، بلوٹوتھ 5.0، جی پی ایس
یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ
ہیڈ فون جیک 3.5 ایم ایم
فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری
سائیڈ-ماؤنٹیڈ فنگر پرنٹ سینسر
اور 15 واٹ فاسٹ چارجینگ سپورٹ
فون کا وزن 203 گرام

اے22 5جی فون کے سینسرس
ایکسلرومیٹر ، امبینٹ لائٹ اور پروکسیمیٹی سینسر

 اے 22 5جی کے اسپیسیفیکیشنس

پرفارمینسQualcomm Snapdragon 750G
ڈسپلے6.4 inches (16.26 cm)
اسٹوریج64 GB
کیمرا13 MP + 5 MP + 2 MP + 2 MP
بیٹری4000 mAh
ہندوستان میں قیمت16990
ریم4 GB, 4 GB

 

سیمسنگ گیلکسی اے22 4جی کی قیمت
سیمسنگ گیلکسی اے22 4جی اسمارٹ فون 4 جی بی ریم + 64 جی بی اسٹوریج ، 4 جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج اور 6 جی بی ریم + 128 جی اسٹوریج ویرینٹ میں ملے گا، لیکن کمپنی نے اسکی قیمت کو عوام نہیں کیا ہے-
فون کو بلیک، منٹ ، وایلیٹ اور وائٹ کلر آپشن کے میں پیش کیا گیا ہے-
سیمسنگ نے فی الحال فون کی بین الاقوامی سطح پر دستیابی سے متعلق معلومات نہیں دی ہے-

سیمسنگ گیلکسی اے22 4جی کے اسپیسیفکیشنس
فون میں 6.4 انچ ایچ ڈی + سپر ایمولیڈ ڈسپلے
ریفریش ریٹ 90 ہرٹز
سیلفی کے لیے نوچ ڈیزائن
اوکٹا کور پروسیسر
میڈیا ٹیک ہیلیو جی80 پروسیسر ہوسکتا ہے-
ریم 6 جی بی
اسٹوریج 128 جی بی

اے22 4جی فون کے کیمرا فیچرس
کواڈ ریئر کیمرا سیٹ اپ
ایف/1.8 لینس کے ساتھ پرائمری کیمرا 48 میگا پکسل
ایف/2.2 لنس کے ساتھ 5 میگا پکسل کا الٹر وائیڈ کیمرا
ایف/2.4 لینس کے ساتھ 2 میگا پکسل کا ڈپتھ سینسر
ایف/2.4 لینس کے ساتھ 2 میگا پکسل کا میکرو کیمرا
سیفلی کے لیے ایف/2.2 لینس کے ساتھ 13 میگا پکسل کیمرا

اے22 4جی فون کے دیگر فیچرس
ایل ای ٹی، وائی-فائی، بلوٹوتھ ، جی پی ایس
یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ
ہیڈ فون جیک 3.5 ایم ایم
فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری
سائیڈ-ماؤنٹیڈ فنگر پرنٹ سینسر
اور 15 واٹ فاسٹ چارجینگ سپورٹ
فون کا وزن 186 گرام

اے22 4جی فون کے سینسرس
ایکسلرومیٹر ، امبینٹ لائٹ اور پروکسیمیٹی سینسر

 

Tags:

You Might also Like