Type to search

ٹیکنالوجی

ریڈمی نوٹ 11ٹی 5جی اسمارٹ فون 5000ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ لانچ

ریڈمی نوٹ 11ٹی 5جی

ٹیکنالوجی ڈسک، 1 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ریڈمی نوٹ 11ٹی 5جی اسمارٹ فون کو ہندوستان میں 30 نومبر کو لانچ کردیا گیا ہے- یہ نیا ریڈمی اسمارٹ فون خاص طور پر ریگولر ریڈمی نوٹ 11 5جی کا ہی ری-برانڈ ورژن ہے-

یہ وہی فون ہے جسے پچھلے مہینے چین میں لانچ کیا گیا تھا- ریڈمی نوٹ 11ٹی 5جی اسمارٹ فون میں 90 ہرٹز ڈسپلے کے ساتھ ڈوئل ریئر کیمرا سیٹ اپ موجود ہے- اس فون میں ہول-پنچ ڈسپلے ڈیزائن اور فاسٹ چارجینگ سپورٹ دیا گیا ہے-

ریڈمی نوٹ 11ٹی 5جی فون ریڈمی نوٹ 10ٹی 5جی کا کامیاب ورژن ہے-

بتادیں کہ ریڈمی نوٹ 10ٹی 5جی کو جولائی مہینے میں ہندوستان میں لانچ کیا گیا تھا-

 

ریڈمی نوٹ 11ٹی 5جی کی قیمت اور لانچ آفر

فون کی سیل 7 ڈسمبر سے شروع ہوگی، سیل ایمیزون ، ایم آئی ڈاٹ کام، ایم آئی ہوم اور چنندہ ریٹیل اسٹورس پر دستیاب ہوگی-

ریڈمی نوٹ 11ٹی 5جی اسمارٹ فون کے 6 جی ریم + 64 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کی قیمت 16999 روپے ہے-

فون کے 6جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کی قیمت 17999 روپے ہے- اسکا ایک 8جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج ویرینٹ بھی ہے- جسکی قیمت 19999 روپے ہے-

یہ فون ایکوامارائن بلیو، میٹ بلیک اور سٹارڈسٹ وائٹ کلر آپشنس میں پیش کیا گیا ہے-

ریڈمی نوٹ 11ٹی 5جی فون کے لانچ آفر کی بات کریں تو فون پر 10000 روپے کا انٹروڈکٹری ڈسکاؤنٹ دیا جارہا ہے- آئی سی آئی سی آئی بینک کریڈیٹ کارڈ یا پھر ای ایم آئی ٹرانزیکشن کرنے پر گراہک کو 1000 روپے کا فوری ڈسکاؤنٹ ملے گا-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Redmi India (@redmiindia)

ریڈمی نوٹ 11ٹی 5جی کے اسپیسیفیکیشنس

ڈوئل سیم – نینو

اینڈروئیڈ 11 پر مبنی ایم آئی یو آئی 12.5 پر کام کرتا ہے-

فون میں 6.6 انچ کا فل ایچ ڈی (2400-1080 پکسل) ڈسپلے-

ریفریش ریٹ 90 ہرٹز اور آسپیکٹ ریشو 20:9 ہے-

فون میں کاگرننگ گوریلا گلاس پروٹیکشن ملے گا-

اوکٹا کور میڈیا ٹیک ڈائمنسٹی 810 پروسیسر سے لیس-

مالی-جی57 ایم سی2 جی پی یو-

ریم 8 جی بی اور اسٹوری 128جی بی

ورچوئل ریم 3جی بی موجود-

ریڈمی نوٹ 11ٹی 5جی اسمارٹ فون کے کیمرا فیچرس

فون میں ڈوئل ریئر کیمرا سیٹ ملے گا-

پرائمری کیمرا 50 میگا پکسل کیمرا

سکنڈری کیمرا 8 میگا پکسل کیمرا

سیلفی کے لیے 16 میگا پکسل کیمرا

ریڈمی نوٹ 11ٹی 5جی کے دیگر فیچرس

فون میں 5000ایم اے ایچ کی بیٹری

فاسٹ چارجینگ کے لیے 33واٹ سپورٹ

سنگل چارج میں دو دن استعمال

فون 5جی، 4جی ایل ٹی ای

وائی فائی ، بلوٹوتھ وی5.1

ہیڈ فون جیک 3.5ایم ایم

فون کی لمبائی : 163.56 ملی میٹر

چوڑائی: 75.78 ملی میٹر

موٹائی: 8.75 ملی میٹر

فون کا وزن 195 گرام

فون کے سینسرس

گائروسکوپ

امبینٹ لائٹ سینسر

ایکسلرومیٹر

میگنیٹومیٹر

پروکسیمیٹی سینسر

سائیڈ فنگر پرنٹ سینسر

اے آئی فیس ان-لاک

Tags:

You Might also Like