Type to search

ٹیکنالوجی

نوائس ایئر بڈز پرو ایئر بڈز ہندوستان میں لانچ، 20 گھنٹوں کا پلے ٹائم

نوائس ایئر بڈز پرو

ٹیکنالوجی ڈسک، 1 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) نوائس ایئر بڈز پرو ٹرو وائرلیس اسٹوریو (ٹی ڈبلیو ایس) ایئربڈز کو ہندوستان میں لانچ کردیا گیا ہے-

نوائس کے یہ ایئربڈز، ایکٹیو نوائس کینسلیشن (اے این سی) فیچر اور ٹچ انبلڈ کنٹرول کے ساتھ آتے ہیں-

ان ایئربڈز میں اسٹیم اسٹائل ڈیزائن ہے اور 10ایم ایم کے اسپیکر ڈرائیور لگے ہیں- چارجینگ کیس کی طاقت کے ساتھ یہ ایئربڈز 20 گھنٹے کا پلے ٹائم دیتے ہیں-

ان میں کواڈ مائیک، فیچر ٹرانسپرینسی موڈ بھی ملتا ہے- نوائس ایئر بڈز پرو کو آئی پی ایکس5 ریٹینگ ملی ہے یعنی یہ پانی اور دھول کے نقصان سے بچے رہتے ہیں-

نوائس ایئر بڈز پرو کی قیمت

نوائس ایئر بڈز پرو ٹی ڈبلیو ایس کو 2499 روپے کی شروعاتی لانچ قیمت میں پیش کیا گیا ہے-

یہ ایئر بڈز بلیک، بلیو، اور وائٹ کلر آپشن میں اتارا گیا ہے- اور نوائس کی ویب سائٹ سے خریدا جاسکتا ہے-

نوائس ایئر بڈز پرو کو ایمیزون اور فلپ کارٹ سمیت دوسری ای-کامرس ویب سائٹ پر بھی لسٹ کیا گیا ہے-

نوائس ایئر بڈز پرو کے اسپیسیفیکیشن اور فیچرس

نوائس ایئر بڈز پرو ٹی ڈبلیو ایس میں 10 ایم ایم کے اسپیکر ڈرائیور لگائے گئے ہیں-

ایکٹیو نوائس کینسلیشن فیچر کے ساتھ آتے ہیں-

نوائس کینسلیشن فیچر سے قریب کے شور کو 25 ڈیسیبل تک کم کرتا ہے-

کانوں میں یہ محفوظ طریقے سے فٹ ہوجائے اسکے لیے سیلیکون ٹپس کے ساتھ ہاف ان-ایئر ڈیزائن دیا گیا ہے-

بہتر کال کوالٹی کے لیے ہر ایک ایئربڈ میں ڈوئل مائیکرفون ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Noise (@go_noise)

نوائس ایئر بڈز پرو ٹی ڈبلیو ایس ایئرفونس کے ساتھ یوزر کو کل 20 گھنٹوں کا پلے بیک ملے گا-

بڈز ایک چارج میں 4 گھنٹے کا پلے ٹائم دیتے ہیں-

چار بار انہیں چارجینگ کیس کی مدد سے فل کیا جاسکتا ہے-

چارجینگ کیس میں رکھنے کے بعد ایئر بڈز ڈیڑھ گھنٹے میں چارج ہوجاتے ہیں-

چارجینگ کیس کی بیٹری فل ہونے میں ایک گھنٹے کا وقت لگتا ہے-

ہر ایئر بڈ کا وزن 3.6 گرام ہے-

نوائس ایئر بڈز ٹی ڈبلیو ایس ایئربڈز کا کل وزن 35 گرام ہے-

نوائس ایئر بڈز میں بلوٹوتھ وی5 ہے، جو 10 میٹر کی دوری تک کنیکٹ رہتے ہیں-

یہ ایس بی سی آڈیو کوڈیک کو سپورٹ کرتے ہیں-

انہیں اینڈروئیڈ اور آئی او ایس دونوں ڈیوائس کے ساتھ جوڑا جاسکتا ہے-

ٹچ کنٹرول فیچر کی مدد سے یوز کسی کال کو آنسر دے سکتے ہیں، ریجیکٹ کرسکتے ہیں-

وائس آسسٹنٹ جیسی سری گوگل آسسٹنٹ کا سپورٹ بھی ملے گا-

ٹچ کنٹرول کی مدد سے اے این سی کو بھی ایکٹیو کرسکتے ہیں-

میوزک کنٹرول کر سکتے ہیں-

آواز آیڈجسٹ کرسکتے ہیں-

نوائس ایئر بڈز کو آئی پی ایکس5 ریٹینگ ملا ہے یعنی یہ پانی اور پسینے سے کافی حد تک محفوظ رہتے ہیں-

یو ایس بی ٹائپ سی سے چارج کیا جاسکتا ہے-

جوڑنے کے لیے کمپنی کی ہائپر سنک ٹیکنالوجی استعمال ہوئی-

چارجینگ کیس کے کھولتے ہیں انہیں اسمارٹ فون سے جڑنے کا دعوی کرتی ہے-

Tags:

You Might also Like