Type to search

ٹیکنالوجی

ریڈمی نوٹ 10ایس فون 64 ایم پی کیمرا کے ساتھ لانچ

ریڈمی نوٹ 10ایس

ٹیکنالوجی ڈسک،14 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ریڈمی نوٹ 10ایس اور ریڈمی واچ کو ہندوستان میں ژیوامی کے لیٹسٹ اسمارٹ فون اور اسمارٹ واچ کے طور پر لانچ کردیا گیا ہے۔

ژیوامی نے ریڈمی نوٹ 10ایس فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو جی95 پروسیسر اور کواڈ ریئر کیمرا سیٹ اپ دیا گیا ہے۔

ریڈمی نوٹ 10ایس فون کو عالمی سطح پر لانچ کیا گیا تھا۔ فون کی قیمت 14999 روپے ہے۔ اسمارٹ واچ کا ہندوستانی ویرینٹ کچھ بہتری سے لیس ہے۔

ریڈمی نوٹ 10ایس کی قیمت اور دستیابی

فون کو تین کلر میں پیش کیا گیا ہے، ڈیپ سی بلیو، فراسٹ وائٹ اور شیڈو بلیک کلر میں ملے گا۔

ریڈمی نوٹ 10 ایس کی سیل ہندوستان میں 18 مئی سے شروع ہوگی، فون کو آپ ایمیزون انڈیا، ایم آئی ڈاٹ کام، ایم آئی ہوم اسٹور اور ریٹیل اسٹورس کے ذریعہ خرید سکتے ہیں۔

فون کے 6 جی بی ریم + 64 جی بی اسٹوریج کی قیمت ہندوستان میں 14999 روپے ہے۔

فون کے 6 جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج کی قیمت 15999 روپے ہے۔

ریڈمی نوٹ 10ایس کے اسپیسیفیکیشنس
ڈوئل سم ۔ نینو
فون میں اینڈروئیڈ 11 پر مبنی ایم آئی یو آئی 12.5 پر کام کرتا ہے۔
فون 6.43 انچ کا فل ایچ ڈی
ایمولیڈ ڈسپلے 2400-1080 پکسل
پیک برائٹنس 1100نٹس
کنٹراسٹ ریشو 4,500,000:1
ایس جی ایس لو بلو لائٹ سرٹیفیکیشن
کارننگ گوریلا گلاس 3 پروٹیکشن
اوکٹا کور کوالکوم میڈیا ٹیک ہیلیو جی95 پروسیسر
میل۔جی76 ایم سی4 جی پی یو
ریم 8جی بی ایل پی ڈی ڈی آر4ایکس
اسٹوریج 128جی بی یو ایف ایس 2.2

ریڈمی نوٹ 10 ایس کا کیمرا سیٹ اپ
فون میں کواڈ ریئر کیمرا سیٹ اپ
ایف/ 1.79 لینس کے ساتھ 64 میگا پکسل کا پرائمری سونی آئی ایم ایکس582 سینسر
ایف/ 2.2 لینس کے ساتھ 8 میگا پکسل کا الٹرا وائیڈ اینگل سینسر
ایف/ 2.4 لینس کے ساتھ 2 میگا پکسل میکرو لینس
ایف/ 2.4 لینس کے ساتھ 2 میگا پکسل کا ڈپتھ سینسر
سیلفی اور ویڈیو کالنگ کے لیے ایف/ 2.45 لینس کے ساتھ 13 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرا

ریڈمی نوٹ 10 ایس کے کنیکٹیویٹی فیچرس
وائی۔فائی، 4جی، بلوٹوتھ 5.0
جی پی ایس، این ایف سی، آئی آر بلاسٹر
یو ایس بی ٹائپ۔سی پورٹ
ہیڈ فون جیک 3.5ایم ایم

ریڈمی نوٹ 10 ایس میں سینسر
پروکسیمیٹی سینسر
ایکسلرومیٹر
گائروسکوپ
ایمبینٹ لائٹ سینسر
ایمبینٹ لائٹ سینسر، جیسے سینسرس
سائیڈ ۔ماؤنٹینڈ فنگر پرنٹ اسکینر

ریڈمی نوٹ 10 ایس کی بیٹری اور دیگر فیچرس
فون میں 5،000 ایم اے ایچ کی بیٹری
بیٹری کے ساتھ 33واٹ فاسٹ چارجینگ سپورٹ
فون کا وزن 178.8 گرام

Tags:

You Might also Like