Type to search

ٹیکنالوجی

ریڈمی 9آئی 5000 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ لانچ

ریڈمی 9آئی

ٹیکنالوجی ڈسک، 15ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ریڈمی 9آئی کو ہندوستان میں لانچ کردیا گیا ہے-  یہ فون 5000 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ آئے گا- اور اسکی شروعاقی قیمت 8299 روپے ہے- یہ ژیوامی کی ریڈمی 9 سیریز کا ہندوستانی مارکٹ میں چوتھا اسمارٹ فون ہے-

 

ریڈمی 9آئی بے حد کفایتی اسمارٹ فون ہے- اس میں نوچ ڈسپلے بیٹری، ایک ریئر کیمرا اور اوکٹا کور میڈیا ٹیک پروسیسر ملتا ہے- مارکٹ میں ریڈمی 9آئی کے اسٹوریج اور ریم پر مبنی دو ویرینٹ لائے گئے ہیں- یہ تین کلرس میں دستیاب ہے- بتادیں کہ اس سے پہلے ریڈمی 9، ریڈمی 9اے اور ریڈمی 9 پرائم لانچ کیے جاچکے ہیں-

ریڈمی 9آئی کی قیمت اور سیل
ریڈمی 9آئی کی سیل 18 ستمبر کو دوپہر 12 بجے فلپ کارٹ، می ڈاٹ کام اور می ہوم اسٹورس میں شروع ہوگی- ریڈمی 9آئی کی شروعاتی قیمت 8299 روپے ہے- فون قیمت 4 جی بی ریم + 64 جی بی اسٹوریج ویینٹ کا ہے- گراہک 4جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کو 9299 روپے میں خرید پائیں گے- اسمارٹ فون مڈنائٹ، سی بلیو، اور نیچر گرین رنگ میں ملے گا-

ریڈمی 9آئی کے اسپیسیفیکیشن
ڈوئل سم
فون اینڈروئیڈ 10 پر مبنی ایم آئی یو آئی 12 پر چلے گا
فون میں 6.53 انچ کا ڈسپلے
فون میں اوکٹا کور میڈیا ٹیک ہیلیو جی25 پروسیسر
فون میں 4 جی بی ریم
فوٹو اور ویڈیو کے لیے 13 میگا پکسل کا پرائمری کیمرا
آگے کی طرف 5 میگا پکسل کا سنسر
فون میں اسٹوریج 64 جی بی اور 128جی بی
اسٹوریج بڑھانے کے لیے 512جی بی کا ایس ڈی کار سلاٹ
کنیکٹیویٹی فیچرس میں 4جی
وی او ایل ٹی ای
بلو ٹوتھ 5.0
جی پی ایس / اے – جی پی ایس
مائیکرو – یو ایس ی پورٹ
پراکسیمیٹی سینسر
امبینٹ لائٹ سینسر
ای کامپاس
فون میں 5000ایم اے ایچ کی بیٹری
فون کا وزن 194 گرام

Photo credit-mi.com

Tags:

You Might also Like