Type to search

فیشن

ساؤتھ اداکارہ ویدیکا کمار کا فیشن اسٹائل

ویدیکا کمار فیشن

فیشن ڈسک،13 مئی (ذرائع) ہارر فلم ’دی باڈی‘ سے ہندی فلم میں قدم رکھنے والی ساؤتھ فلموں کی اداکارہ ویدیکا کمار نے حال ہی میں اپنی لیٹسٹ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ ان تصویروں میں ودھیکا کمار سیکسی بیک لیس چولی میں نظر آرہی ہے۔

ویدیکا کمار نے عید کے موقع پر ان تصویروں کو شیئر کر کے فینس کو ٹریٹ دی ہے۔ جسکے بعد ساؤتھ فلم اداکارہ کے فینس انکی تصویروں پر کمنٹ کررہے ہیں۔

ویدیکا نے اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ پر عید مبارک کا میسج لکھتے ہوئے چند فوٹوز شیئر کی ہے جس میں وہ ٹریڈیشنل ساڑی میں نظر آرہی ہے۔

 

ویدیکا کمار کی پیدائش 21 فروری 1988 کو مہاراشٹرا کے شعلہ پور میں کنڑ فیمیلی میں ہوئی۔ وہ ایک ماڈل اور اداکارہ ہے۔

انٹرنیٹ پر درج معلومات کے مطابق انہوں نے بیچلر آف بزنس ایڈمنسٹریشن (بی بی اے) کیا، اور مارکیٹنگ میں ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن (ایم بی اے) کی تعلیم حاصل کی۔

ویدیکا نے اپنے کیریئر کی شروعات میں ماڈلنگ اسائنمنٹ کیے، اور ممتاز اداکار سوریہ کے ساتھ بسکٹ کے لئے اشتہار بھی کیا۔

ان تصویروں میں ساؤتھ فلم اداکارہ ودھیکا کمار پنک ساڑی کے ساتھ بیک لیس چولی میں اپنی سیکسی پیٹھ فلانٹ کرتی دیکھ رہی ہے۔

ویدیکا کمار نے کئی بار بیک لیس چولی میں ٹشن دیکھایا ہے۔ وہ اپنی ان اداؤں سے فینس کا دل چرا لیتی ہے۔ ودھیکا نے بیک لیس چولی کو فیشن اسٹیٹمنٹ تک بنا ڈالا ہے۔ انکی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا چکی ہے۔

ودھیکا کمار کا یہ انداز واقعی قاتلانہ ہے۔ وہ اپنے ان اسٹائل اسٹیٹمنٹس سے بالی ووڈ اداکاراؤں کے بھی پسینے چھڑا سکتی ہے۔ ودھیکا کی یہ تصویریں ثابت کرتی ہے کہ انہیں اسٹائلش بیک لیس پہننا کافی پسند ہے۔

شیوالنگا جیسی کنڑ فلم انڈسٹری کی سب سے بڑی ہٹ فلم کرچکی ویدیکا ٹی وی اشتہار میں بھی کام کرچکی ہیں۔

ویدیکا کمار نے سال 2006 میں تامل ایکشن فلم مدراسی میں انجلی کا کردار نبھایا، یہ انکی ڈیبیو فلم تھی، فلم کو سبھا سندیپ نے پروڈیوس کیا تھا۔ اور ارجن نے ڈائریکٹ کیا تھا۔ فلم میں ارجن ، جگاپتی بابو، ویدیکا اور غزالہ نے کام کیا تھا۔

سال 2007 میں تامل فلم مونی میں پریہ کا رول نبھایا، اور اسی سال تیلگو فلم وجے دشمی میں دیوی کے رول میں نظر آئی۔

سال 2008 میں تامل فلم کلائی میں برندا کا کردار ادا کیا، تو ساکرکاٹی میں ریما، اور فلم سنگما میں لکشمی کا کردار نبھایا۔

ویدیکا کمار نے سال 2009 میں تامل فلم ملائی ملائی میں انجلی، تیلگو فلم بنام میں سبالکشمی، کا کردار نبھایا۔

ان فلموں کے علاوہ ویدیکا نے ملیالم، اور کنڑ کی کئی فلموں میں کام کیا۔ سال 2019 میں آئی عمران ہاشمی اور رشی کپور کی فلم دی باڈی میں ویدیکا نے ریتو کا کردار نبھایا تھا۔انکی کئی فلموں کی شوٹنگ جاری ہے۔

 امیتابھ بچن اور رجنی کانت ، ویدیکا کے پسندیدہ ایکٹرس ہیں۔

Tags: