Type to search

وائرل

رادھیکا آپٹے نے شیئر کی گلیمرس تصویر

رادھیکا آپٹے گلیمرس

وائرل ڈسک، 24 اگسٹ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سال 2005 میں شاہد کپور کی فلم واہ لائف ہو تو آسی سے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے اپنی اداکاری کے ساتھ ہی اپنے لکس کو لیکر بھی آئے دن لائم لائٹ میں رہتی ہے-

سوشل میڈیا پر انکی اترنگی تصویریں چھائی رہتی ہے- گذشتہ دنوں انہوں نے سنگل شرٹ میں ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے خود کو مینڈک بولا تھا-

 سال 2011 میں آئی فلم شور ان دی سٹی، سے شہرت پانے والی اداکارہ رادھیکا آپٹے کے ایسے کیپشن کو دیکھ کر یوزرس نے بھی خوب کمنٹ کیے تھے، وہیں اب رادھیکا آپٹے نے سوئم سوٹ میں ایک تصویر شیئر کی ہے جسکا کیپشن دیکھ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Radhika (@radhikaofficial)

 

رادھیکا آپٹے اپنے فوٹو شوٹ کو لیکر بحث میں بنی ہوئی ہے- حال ہی میں اداکارہ نے وائٹ کلر کے ٹو پیس میں فوٹو شیئر کیا ہے-

جسکے ساتھ ہی انہوں نے شماری اور کورٹ فری اسٹائل پہنی ہے، کھلے بال اور سموکی میک اپ انکے لک کو مختلف بنا رہا ہے-

اس تصویر کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی انہوں نے کیپشن میں “الو” کا ایک ایومجی بنایا ہے-

اب یہ دیکھنے کے بعد یوزرس بھی کمنٹ کررہ ہیں، انکی یہ تصویر تیزی سے وائرل ہورہی ہے-

اداکارہ کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو رادھیکا کو آخری بار نیٹ فلکس پر ریلیز ہوئی فلم رات اکیلی میں دیکھا گیا تھا-
فلم رات اکیلی میں وہ نواز الدین صدیقی کے ساتھ نظر آئی تھی-

پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر اچانک سے بائیکاٹ رادھیکا آپٹے ٹرینڈ ہونے لگا- رادھیکا کو سالوں پرانی بات کے لیے پھر سے ٹرول ہوئی- رادھیکا فلم پارچڈ میں عادل حسین اور تنشا چیٹرجی کے ساتھ کچھ انٹیمنٹ سین میں نظر آئی تھی-
سال 2015 میں ‘پارچڈ’ کی ہدایتکاری لینا یادو نے کی تھی۔ اجے دیوگن فلم کے پروڈیوسر تھے۔ فلم ‘پارچڈ’ کو دنیا بھر کے فلم فیسٹیول میں دکھایا گیا۔

بتادیں کہ رادھیکا 7 ستمبر 1985 کو تامل ناڈو کے ویلور میں ہندو گھرانے میں پیدا ہوئی تھی- رادھیکا ایسی اداکارہ ہے انہوں نے ہندی سمیت کئی زبانوں میں کام کیا- رادھیکا نے ہندی، مراٹھی، ٹامل، تیلگو، ملیالم ، بنگالی اور انگریزی فلموں میں کام کیا-

انہوں نے تھیٹر میں اداکاری سے آغاز کیا اور سال 2005 میں ہندی فلم واہ لائف ہو تو ایسی میں مختصر کردار سے ڈیبیو کیا-

آپٹے کا پہلا مرکزی کردار سال 2009 میں بنگالی سوشل ڈرامہ انتہین میں تھا۔ انہوں نے سال 2015 میں تین ہندی فلموں میں سپورٹنگ کام کیا جن میں بدلا پور، کامیڈی ہنٹر اور مانجھی شامل ہے-

اداکارہ رادھیکا آپٹے نے تین نیٹ فلکس پروڈکشن میں اداکاری کی۔ لسٹ اسٹوریز، سیکرڈ گیمز، ہارر منی سیریز غول شامل ہے-

رادھیکا فلم اندھا دھن، لسٹ اسٹوری، پیڈ مین، فوبیا، مانجھی ، بدلا پور، اور پارچڈ جیسی فلمیں کرچکی ہیں-

Tags:

You Might also Like