Type to search

ٹی وی اور فلم

عائشہ شرما نے شیئر کی بولڈ تصویر

عائشہ شرما جمپ سوٹ

فلمی ڈسک، 23 اگسٹ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کی کئی ایسی اداکارائیں ہیں، جنکے خاندان کا بالی ووڈ سے کوئی رشتہ نہیں رہا ہے۔ لیکن دوسرے شعبوں میں انکا خاندان مشہور ہے۔

یہ اداکارائیں کئی الگ الگ ریاستوں سے آئی اور بالی ووڈ میں اپنا جادو چلایا۔ ایسی ہی ایک اداکارہ ہے عائشہ شرما۔

عائشہ شرما ایک سیاسی گھرانے سے تعلق رکھتی ہے۔ عائشہ نے حال ہی میں بے حد بولڈ فوٹو شوٹ کرایا ہے جو بحث کا موضوع بنا ہے۔

عائشہ شرما کی پیدائش 24 جنوری 1989 کو بھاگلپور میں ہوئی- اداکارہ نیہا شرما انکی بہن ہے۔ عائشہ نے اپنی اسکولی تعلیم اسپرنگ ڈیلس اسکول دہلی سے کی- عائشہ نے ایمیٹی یونیورسٹی سے انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی۔

بتادیں کہ عائشہ بہار کے کانگریس لیڈر اور بھاگلپور سے ایم ایل اے اجیت شرما کی بیٹی ہے۔ اجیت شرما بہار کے مشہور لیڈر ہے

عائشہ شرما کتھک ڈانسر بھی ہے اور اسکے علاوہ انہیں ہپ ہاپ اور جاذ جیسے ڈانس آتے ہیں- عائشہ سال 2016 میں کنگ فیشر کیلنڈر گرل بھی رہ چکی ہے- عائشہ اپنی ڈریس کو لیکر بھی ٹرول ہوچکی ہے-

 

اپنی تعلیم پوری ہونے کے بعد ماڈلنگ شروع کردی- وہ لیکمے اور دیگر برانڈوں کا چہرہ رہ چکی- سال 2016 میں “ایک واری” نامی آیوشمان کھرانا کے ویڈیو گانے میں دیکھائی دی-

بالی ووڈ اداکارہ عائشہ شرما ، اداکارہ نیہا شرما کی بہن ہے۔ عائشہ بھی اپنی بہن نیہا کی طرح ہی بولڈ اور خوبصورت ہے۔ دونوں بہنوں کی جوڑی بالی ووڈ میں خوب مشہور ہے۔

عائشہ شرما نے جان ابراہم کی فلم ستیہ میئے وجیتے سے اپنے فلمی کیریئر شروعات کی۔ ان دنوں اداکارہ کئی بولڈ فوٹو شوٹ کررا رہی ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ عائشہ شرما اپنی تصویریوں کو لیکر ایک بار پھر سرخیوں میں ہے- انکی ہاٹ فوٹوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے- سوشل میڈیا پر لوگ انکی خوبصورتی اور اداؤں پر گفتگو کررہے ہیں-

حال ہی میں عائشہ نے ایک بلیو جمپ سوٹ میں فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ شرٹ۔پینٹ اسٹائل اس جمپ سوٹ کی انہوں نے ساری بٹن کھلی رکھی ہے، جو کہ کافی ریویلینگ ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aisha (@aishasharma25)

عائشہ شرما نے بنا برا کے ہی آوٹ فٹ پہنی ہے، انہوں نے تصویروں میں کئی اسٹائلش پوز دیئے ہیں۔ کچھ میں وہ بیٹھ کے پوز دیئے ہیں۔

اس سے چند پہلے بھی عائشہ نے وائٹ شرٹ میں فوٹو شوٹ کرایا تھا۔ یہ ایک بلیک اینڈ وائٹ فوٹو شوٹ تھا جس میں انہوں نے صرف شرٹ پہنی تھی۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aisha (@aishasharma25)

میڈیا رپورٹس کے مطابق عائشہ بالی ووڈ فلم جوڑاں 2 سے ڈیبیو کرنے والی تھی- حالانکہ کچھ وجہ سے وہ فلم کا حصہ نہیں بن پائی-

عائشہ فیٹنس فریک ہے- وہ جم میں کافی وقت گذارتی ہے-