Type to search

ٹی وی اور فلم

نیوڈ ویڈیو لیک ہونے پر رادھیکا آپٹے کا سامنے آیا درد

رادھیکا آپٹے نیوڈ ویڈیو

فلمی ڈسک،21 مئی (ذرائع) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ رادھیکا آپٹے بیباکی سے اپنی رائے رکھنے والی اداکارہ مانی جاتی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے نے اپنی شاندار اداکاری سے سب کو اپنا قائل کردیا ہے۔ انہوں نے پیڈمین میں ایک سیدھی سادھی گاؤں کی لڑکی سے لیکر لسٹ اسٹوریز کی بنداس خاتون تک سبھی طرح کے کردار نبھائے ہیں۔

حال ہی میں ایک انٹرویو میں رادھیکا نے انکے مبینہ نیوڈ ویڈیو کو لیکر اپنی بات رکھی ہے۔
رادھیکا کو اس وقت کافی ٹرول بھی کیا گیا تھا۔ اداکارہ نے کہا کہ فلم پارچڈ میں انکے رول ایسے وقت میں آئی تھی جب انہیں اسکی ضرورت تھی۔
اداکارہ رادھیکا نے کہا کہ اس نیوڈ ویڈیو میں وہ نہیں تھی۔

رادھیکا نے لینا یادو کی 2016 میں پارچڈ میں ایک سیکس ورکر کا رول نبھایا تھا۔ اور انکے رول کی کافی تعریف کی گئی تھی۔
رادھیکا گریزیا میگزین سے بات چیت میں کہا کہ جب کلین شیو کی شوٹنگ کے دوران میرا ایک نیوڈ کلپ لیک ہوا، تو مجھے بری طرح ٹرول کیا گیا اور اس نے مجھے متاثر کیا۔

میں چار دنوں تک گھر سے باہر نہیں نکل سکی۔ اس لیے نہیں کہ میڈیا کیا کہے رہا تھا، بلکہ اس لیے کہ میرے ڈرائیور ، چوکیدار اور میرے اسٹائلسٹ کے ڈرائیور نے مجھے تصویروں سے پہچان لیا تھا۔

اداکارہ نے بتایا کہ اس ویڈیو کے لیک ہونے کے بعد وہ ذہنی طور سے متاثر ہوئی تھی کیونکہ انکے ڈرائیور اور واچ مین بھی انہیں الگ نظروں سے دیکھنے لگے تھے۔

 

 

View this post on Instagram

 

It’s too humid.

A post shared by Radhika (@radhikaofficial) on

 

گریزیا میگزین سے بات کرتے ہوئے رادھیکا نے آگے کہا، جب میری نیوڈ کلپ وائرل ہوئی تب میں ایک فلم کی شوٹنگ کررہی تھی۔ لوگوں نے مجھے بری طرح سے ٹرول کرنا شروع کردیا، جسکی وجہ سے میں پریشان ہوگئی تھی۔

حالیہ انٹرویو میں ، رادھیکا نے کہا کہ وہ خود کو بہت خوش قسمت سمجھتی ہیں کہ کچھ بڑے پروجیکٹ ملے، رادھیکا کو حال ہی میں فلم اوکے کمپیوٹر میں رادھیکا نے لکشمی سوری کا رول نبھایا، فلم میں رادھیکا، وجے ورما اور جیکی شراف کے ساتھ نظر آئی تھی۔

بتادیں کہ رادھیکا 7 ستمبر 1985 کو تامل ناڈو کے ویلور میں ہندو گھرانے میں پیدا ہوئی تھی- رادھیکا ایسی اداکارہ ہے انہوں نے ہندی سمیت کئی زبانوں میں کام کیا- رادھیکا نے ہندی، مراٹھی، ٹامل، تیلگو، ملیالم ، بنگالی اور انگریزی فلموں میں کام کیا-

اداکارہ رادھیکا آپٹے ایک اداکارہ ہیں۔ انہوں نے تھیٹر میں اداکاری سے آغاز کیا اور سال 2005 میں ہندی فلم واہ لائف ہو تو ایسی میں مختصر کردار سے ڈیبیو کیا-

Tags:

You Might also Like