Type to search

ٹیکنالوجی

ایم آئی اسمارٹ بینڈ 5 زبردست فیچرس کے ساتھ لانچ

ٹیکنالوجی ڈسک،30ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ایم آئی اسمارٹ بینڈ 5 میں 11 پروفیشنل اسپورٹس موڈ کے ہندوستان میں لان کردیا گیا ہے۔ می اسمارٹ بینڈ 5 کو لیکر کہا گیا ہے کہ یہ سنگل چارج پر 14 دن تک کی بیٹری لائف مہیا کرتی ہے-

ایم آئی اسمارٹ بینڈ 5 کو ژیوامی کے لیٹسٹ فیٹنس بینڈ کے طور پر ہندوستان میں لانچ کردیا گیا ہے- یہ 1.1 انچ ایمولیڈ کلر فوچ ٹچ ڈسپلے سے لیس ہے، جو کہ مختلف کلر آپشن کے ساتھ پیش کی گئی ہے-

پروفیشنل اسورٹس موڈس کی بات کریں تو اس میں یوگا، روونگ مشین اور فی ورزش شامل ہے- دیگر فیٹنس اور ہیلتھ فیچرس میں ہارٹ ریٹ مانیٹرینگ، سلپ ٹریکینگ، ویمن ہیلتھ ٹریکینگ، اسٹریس مانیٹرینگ وغیرہ شامل ہے-

یہ ویمن ہیلتھ کو بھی ٹریک کرتا ہے- ژیوامی کا کہنا ہے کہ اس میں اپ گریڈ پی پی جی بائیو سینسر کو انبلڈ کیا گیا ہے- جو کہ 50فیصدی سے بھی ذیادہ صحیح ہارٹ ریٹ مانیٹرینگ کرتا ہے-

ایم آئی اسمارٹ بینڈ 5 کے فیچرس
می بینڈ 5 میں 1.1 انچ ایمولیڈ کلر فل ٹچ ڈسپلے
اسکا ریزولوشن 294-126 پکسل
یہ 16 بٹ کلر اور 450 نٹس برائٹنس کے ساتھ
می اسمارٹ بینڈ 4 کے مقابلے 20 فیصد ذیادہ ڈسپلے
سنگل چارج پر 14 دن کی بیٹری لائف
پاور کی بچت 21 دنوں تک چلے گا
بینڈ میں مقناطیسی چارجنگ سپورٹ
مکمل چارج کے لیے 2 گھنٹے وقت لگے گا
می بینڈ 5 میں 11 پروفیشنل اسپورٹس موڈ ہیں-

جس میں آوٹ ڈور رننگ، واکنگ، رائیڈینگ، انڈور رننگ، انڈو سوئمنگ، فری ورزش، یوگا، روونگ مشینل انڈور رائیڈنگ، ایلیپٹیکل مشین اور رسی کھودنا شامل ہے-

ایم آئی اسمارٹ بینڈ کی قیمت

اسمارٹ بینڈ کی سیل یکم اکتوبر سے ایم آئی ڈاٹ کام اور ایمیزون ڈان ان کے ذریعہ شروع ہوگی- وہیں اسکے بعد جلد ہی اسے ریٹیل اسٹورس اور می ہوم اسٹورس کے ذریعہ سے بھی دستیاب کرا دیا جائے گا-

ایم آئی اسمارٹ بینڈ 5 کی قیمت ہندوستان میں 2499 روپے ہے- جو کہ بلیک ، نیوی بلیو، پرپل اور اورینج اسٹرپ کلر آپشن کے ساتھ آیا ہے-

می اسمارٹ بینڈ 5 میں موجود ہیلتھ وہ فیٹنس فیچرس کی بات کریں تو اس میں 7-24 ہارٹ ریٹ مانیٹرینگ، ریسیٹنگ ہارٹ ریٹ، سلیپ مانیٹرنگ، ڈیپ سلیپ، لائٹ سلیپ، آر ای ایم، اسٹریس مانیٹرنگ، جیسے فیچرس شامل ہے-

Tags:

You Might also Like