Type to search

ٹی وی اور فلم

‘کوکی پوچھے گا’ کا ٹیزر ہوا ریلیز

koki-poochega

فلمی ڈسک،12اپریل(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے درمیان بالی ووڈ ایکٹر کارتیک آریان اپنی نئی ویڈیو سیریز لیکر آئے ہیں۔ اسکا نام کوکی پوچھے گا، ہے۔

 

View this post on Instagram

 

#KokiPoochega Aaj Se 🇮🇳

A post shared by KARTIK AARYAN (@kartikaaryan) on

 

اس سیریز میں کارتیک آریان کورونا وائرس سے بچ جانے والے کے علاوہ پولیس ، ڈاکٹرس، سوشل ورکرس کے ساتھ کھل کر بات کریں گے۔ کارتیک نے اس سیریز کا پہلا ٹیزر ویڈیو جاری کردیا ہے۔

کارتیک اس میں کورونا وائرس سے بچ جانے والے سمیتی سنگھ سے بات کرتے دیکھائی دئیے۔ کارتیک نے یہ ٹیزر انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ کچھ گھنٹے پہلے شیئر کوکی پوچھے گا، کا ٹیزر تیزی سے وائرل ہوتا دیکھائی دے رہا ہے۔ اس ویڈیو کو اب تک 14 لاکھ سے ذیادہ ویوز مل چکے ہیں۔

Tags:

You Might also Like