Type to search

وائرل

عرفی جاوید جیسی جینس پہنے نظر آئی بگ باس کی سابق کنٹیسٹنٹ گیزل ٹھکرال

گیزل ٹھکرال

وائرل ڈسک، 19 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے سب سے مقبول ٹی وی شو بگ باس میں نظر آنے والی گیزل ٹھکرال سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ گیزل ٹھکرال اکثر اپنی بولڈ اور ہاٹ تصویریں انسٹاگرام پر شییئر کرتی ہے۔

 

اسی درمیان ٹھکرال کی کچھ ایسی تصویریں وائرل ہورہی ہے۔ ان تصویروں میں گیزل ٹھکرال اپنے ڈریس کو لیکر بحث میں رہنے والی عرفی جاوید کے آوٹ فٹ جیسی ڈریس پہنی نظر آرہی ہے۔

 

 

 

گیزل ٹھکرال ان تصویروں میں جینس اور ٹاپ پہنے ہوئے نظر آرہی ہے۔ ٹھکرال کی یہ تصویریں خوب وائرل ہورہی ہے۔ ان وائرل ہورہی تصویروں میں ٹھکرال جو جینس پہنے ہوئے نظر آرہی ہے وہ بالکل الگ دیکھائی دے رہی ہے۔

 

 

 

گیزل ان تصویروں میں عرفی جاوید جیسا جینس اور ٹاپ پہنے ہوئے نظر آرہی ہے۔ گیزل کی ان تصویروں کو فینس خوب پسند شیئر کررہے ہیں۔ ٹھکرال جینس اور ٹاپ پہنے اس تصویر میں قاتلانہ پوز دیے رہی ہے۔ ٹھکرال اپنے انسٹاگرام پر الگ الگ لک میں تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے۔ ٹھکرال اکثر اپنے انسٹاگرام ہینڈل سے اپنی بولڈ فوٹوز اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہے۔ جسے فینس کافی پسند بھی کرتے ہیں۔

 

بگ باس۹ کی وہ کنٹیسٹنٹ جسکے ہونٹوں کا سلمان اڑاتے تھے مذاق، چونکا دے گا انکا ٹرانسفرمیشن، اپنی اداؤں سے سب کو مدہوش کرنے والی اداکارہ گیزل ایک بار پھر سرخیوں میں آگئی ہے۔دراصل کہا جارہا ہے کہ گیزل نے لپ (ہونٹوں) کی سرجری کرائی ہے۔ حالانکہ اداکارہ کی طرف سے اس پر ابھی تک کوئی ردعمل نہیں آیا ہے۔

 

گیزل سوشل میڈیا پر اپنے حیرت انگیز فوٹو شوٹس کرانے کو لیکر بحث میں رہتی ہے۔گیزل لمبے وقت سے لائم لائٹ سے دور ہے، پر فین فالوونگ انکی کم نہیں ہوئی ہے۔دیکھا جائے تو گیزل جب بگ باس ۹ میں بطور وائلڈ کارڈ کنٹیسٹنٹ آئی تھی تو انکے ہونٹ کافی بحث میں رہے تھے۔سلمان خان بھی کئی بار گیزل کے ہونٹوں کا مذاق اڑا دیا کرتے تھے۔بتادیں کہ گیزل کی پیدائش 2 ستمبر 1990 کو ہوئی۔

Tags:

You Might also Like