Type to search

ٹی وی اور فلم

پرینیتی چوپڑا بلیک ڈریس میں بولڈ انداز میں دیکھی

پرینیتی چوپڑا بلیک ڈریس

فلمی ڈسک،13جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا بلیک ڈریس میں بولڈ لک میں سوشل میڈیا پر فوٹو شیئر کی۔ پرینیتی چوپڑا نے بینڈ باجا برات، کے اپنے ورژن کو سوشل میڈیا پر ایک نئی پوسٹ میں شیئر کیا ہے- پرینیتی چوپڑا نے انسٹاگرام پر اپنی ایک حیرت انگیز تصویر شئر کی ہے- فوٹو میں وہ ایک کالی لیس کارسیٹ کے ساتھ ہائی- ویسٹ پینٹ کے ساتھ جیکٹ پہنے ہوئے ہے اور ایک کیپ لگائے ہوئے ہیں-

 

View this post on Instagram

 

Band Baaja Baaraat (my version). 📣⚫️

A post shared by Parineeti Chopra (@parineetichopra) on

پرینیتی چوپڑا بلیک ڈریس نے فوٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے فوٹو کے کیپشن میں لکھا، بینڈ باجا برات، (میرا ورژز) اداکارہ ک کو آخری بار فلم جبرا جوڑی میں بڑے پردے پر دیکھا گیا تھا- انکی تین فلمیں آنے والی ہیں- سندیپ اور پنکی فرار، ہالی ووڈ فلم دی گرل آن ٹرین، کی ریمیک اور سائنا نہوال پر بنی فلم شامل ہے- انکی فلم سندیپ اور پنکی فرار 20 مارچ کو ریلیز ہونے والی تھی لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے اسے ملتوی کردیا گیا- اس فلم میں انکے ساتھ عشق باز کے کو-ایکٹر ارجن کپور بھی ہیں-

فوٹو : پرینیتی چوپڑا کے انسٹاگرام سے لی گئی-

Tags:

You Might also Like