Type to search

فیشن

میگزین کے کور پیج کے لیے کرینہ کپور نے دیکھایا بولڈ انداز

فیشن ڈسک،2اپریل(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کرینہ کپور ایک طرف لاک ڈاؤن کے دوران اپنی نجی زندگی کی جھلک فینس کے ساتھ شیئر کررہی ہے تو وہیں دوسری طرف انکے گلیمرس انداز کو دیکھاتی تصویریں سوشل میڈیا پر الگ الگ رہی ہے۔

کرینہ کے یہ فوٹوز لاک ڈاؤن سے پہلے کیے گئے فوٹو شوٹ سے لیے گئے ہیں۔ ان تصویروں کو میگزین کی طرف سے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر کیا گیا ہے۔ تصویروں میں کرینہ انڈین سے لیکر ویسٹرن ڈیزائنر ڈریس میں اپنی اداؤں کا جلوہ بکھرتے دیکھی۔ ان فوٹو میں بیگم کرینہ جوبھی ڈریس پہنی دیکھ رہی ہے ان سبھی میں اومف فیکٹر فیل کیا جاسکتا ہے۔ ایک تصویر میں کرینہ لال لہنگا پہنی دیکھائی دے رہی ہے۔ گجری کلر کر اس آوٹ فٹ پر گرین میکرو فلورل پرنٹ کے ساتھ سیکوئنس ورک کیا گیا تھا۔ اس ون ٹون لہنگے کی ہائی لائٹ اسکا بلاؤز رہا جسے ڈیپ وی نیک لائن ڈیزائن دی گئی تھی۔

اس تصویر میں کرینہ کل اینڈ چیک لک میں نظر آئی۔ انہوں نے اورینج گاؤن پہنا تھا۔ جس پر اوور آل سیکوئنس ورک تھا۔ اس ڈریس میں فرنٹ میں ڈیپ وی نیک لائن ڈیزائن تھا۔ کرینہ نے اسکے اوپر براؤن ٹرینچ کوٹ پہنا تھا۔ جسکی کالر کو ون سائیڈ آپ رکھتے ہوئے انکے ون پیس ایئرینگ کو ہائی لائٹ کیا گیا تھا۔

اس تصویر میں تو کرینہ نے جیسے ہاٹنیس کا میٹر ہائی کردیا۔ نیلے کلر کے اس باڈی کون گاؤن کا پلانزنگ نیک لائن ڈیزائن اور اس پر سے بیبو کی کروی باڈی اور ہاٹنیس کا پرفیکٹ کوکٹیل بناتے دیکھے۔ گاؤن کا یونیک پوائنٹ اسکی شولڈر ڈیزائن تھی جس پر رفل اسٹیچ دیتے ہوئے پیٹلس لک دیا گیا تھا۔

اس میگزین فوٹو شوٹ کے لیے کرینہ کو مشہور شخصیات اسٹائلش انیتا شرف اڈجانیہ نے اسٹائل کیا تھا انکا ہر ڈریس سیلکشن بیبو کے گلیمرس انداز اور اداؤں کو اور بھی ذیادہ ابھرنے میں کامیاب ہوتا نظر آیا۔
فوٹو: ووگ انڈیا کے انسٹاگرام سے لی گئی۔
@vogueindia

Tags:

You Might also Like