Type to search

ٹی وی اور فلم

فرنشننگ برانڈ مائی ٹرائیڈنٹ نے کرینہ کپور خان کو بنایا برانڈ ایمبیسیڈر

مائی ٹرائیڈنٹ

فیشن ڈسک، (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) دو بلین ڈالر کی معروف کمپنی اور ملک کی بڑی صنعتی گروپ کے اہم ہوم فرنشننگ برانڈ مائی ٹرائیڈنٹ نے آج نئی دہلی کے ایروسٹی میں واقع انداز ہوٹل میں ہوئے ایک کانفرنس کے دوران معروف بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر اعلان کیا اور ساتھ ہی اپنے ونٹر 2023 کلکشن کا لانچ کیا-

 

 

 

 

تیزی سے پھیل رہے ریٹیل اور ای-کامرس برانڈ مائی ٹرائیڈنٹ نے ہر ہندوستانی گھر میں قابل رسائی کی ہے-

 

 

 

 

اس موقع پر صحافیوں کو خطاب کرتے ہوئے کرینہ کپور نے کہا، مجھے ٹرائیڈنٹ کے ساتھ جوڑ کر بے حد خوشی ہورہی ہے- ٹرائیڈنٹ کی ہوم فرنشننگ کلکشن کی وسیع رینج، جدید ڈیزائنز اور پریمیم فنشز کے لیے جانی جاتی ہے، جو کہ فرد کے حقیقی فطرت کی عکاستی کرتی ہے اور کسی بھی گھر کے لیے بالکل صحیح موڈ سیٹ کرتی ہے-

 

 

مائی ٹرائیڈنٹ کی ہوم فرنشننگ کلکشن میں ہر طرز اور ہر گھر کے لیے کچھ نہ کچھ مناسب ہے-

 

 

اس موقع پر ٹرائیڈنٹ گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر راجندر گپتا نے کہا کہ ہم مائی ٹرائیڈنٹ فیملی میں کرینہ کپور کا استقبال کرنے کے لیے بے حد پرجوش ہیں- ان میں قابلیت اور رشتہ داری کا غیر معمولی امتزاج ہے جو اسے ہمارے برانڈ کے لیے بہترین چہرہ بناتا ہے-

 

 

کرینہ کپور خان گھر گھر میں ٹرائیڈنٹ کے ہمارے وژن کو پورا کرنے اور ملک بھر میں دس ہزار سے ذیادہ ریٹیل آوٹ لیٹس تک پہچنے میں اہم کردار اد کریں گی- ہمارا ہدف مالی سال 26-2025 تک 1000 کروڑ روپے کی آمندی کو عبور کرنا ہے-

 

 

 

سال 2014 میں ہندوستان میں اپنے سفر کا آغاز کرتے ہوئے، مائی ٹرائیڈنٹ آج پورے ہندوستان میں ہوم فرنشننگ اور (HORECA) ہوٹل، ریستوراں اور کیٹرنگ میں ایک سرکردہ برانڈ ہے۔

 

 

مائی ٹرائیڈنٹ پروڈکٹس https://www.mytrident.com/ پر ایک آسان آن لائن خریداری کے تجربے کے لیے بھی دستیاب ہیں۔

Tags:

You Might also Like