Type to search

فیشن

شردھا کپور کا ون شولڈر اسٹائل

فیشن ڈسک/11 (اردوپوسٹ) بالی ووڈ اداکارپربھاس کی آنے والی فلم ساہو کی لیڈ اداکارہ شردھاکپور ان دنوں اپنی فلم کے پرموشن میں زور شور سے مصروف ہے۔ ساتھ ہی اپنی ایکٹنگ کے ساتھ۔ساتھ شردھا فیشن اور اسٹائل گولس بھی دیتی نظر آرہی ہے۔

فلم ساہو کے لیٹسٹ گانے کے ایک لک میں شردھا کپور نے بلییک کلر کی یہ شارٹ ڈریس پہن رکھی تھی وہ بے حد خوبصورت اور ہاٹ نظر آرہی ہے۔ شردھا کا یہ آوٹ فٹ سوپریل شنڈے نے ڈیزائن کیا ہے۔

اس ایل بی ڈی کی خاصیت ہے اسکا ون شولڈر لک اور شولڈر پر بلیک نیٹ سے کی گئی رفل ڈیٹیلنگ ورک۔ ساتھ میں سموکی اور ڈھیر سارا کاجل لگی آنکھیں۔ پنک لپسٹک اور بالکل کھولے بال۔

سوہا کے گانے کے لیے شردھا بلیک لک سے پہلے ریڈ ڈریس میں بھی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں ریڈ ہاٹ اور سیکسی نظر آرہی تھی۔

مارونش سرخ ریڈ کلر کے اس گاؤن میں اوپر کی طرف میڈریف کے پاس کاٹ آوٹ ڈیٹیلنگ اور برالیٹ تھا تو وہیں گاؤن کا تھائی ہائی کٹ اسے اور بھی سیکسی بنا رہا تھا

Tags:

You Might also Like