Type to search

ٹی وی اور فلم

مہیش بابو کے ساتھ فلم میں رمانس کریں گی شردھا کپور

shraddha-kapoor-mahesh-babu

فلمی ڈسک،20 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ساؤتھ اسٹار مہیش بابو کے چاہنے والوں کے لیے ایک بڑی خبر ہے ۔ خبر ہے کہ ساؤتھ اسٹار گیتا گوندم مشہور ہدایتکار پراسورام کی اگلی فلم میں نظر آنے والے ہیں۔ حالانکہ ابھی تک اسے لیکر کوئی آفیشل اعلان نہیں ہوا ہے۔

لیکن پپر بھی خبروں کا بازار گرم ہے کہ پراسورام کی فلم میں مہیش بابو کی انٹری ہوچکی ہے۔ اتنا ہی نہیں خبروں کی مانیں تو مہیش بابو کی ہیروئین کے نام پر بھی مہر لگ چکی ہے۔ لیٹسٹ رپورٹس کی مانیں تو خبر ہے کہ فلم میں بالی ووڈ اسٹار شردھا کپور مہیش بابو کے مقابلے دیکھنے والی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

🌺

A post shared by Shraddha (@shraddhakapoor) on

حالانکہ ابھی اس بارے میں کوئی آفیشل طور پر تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ لیکن فلم میں شردھا کپور کی انٹری ہوچکی ہے۔ وہ ساؤتھ کے مشہور ایکٹر مہیش بابو کے ساتھ آن اسکرین رومانس کرتی دیکھے گی۔ اس سے دونوں ہی اسٹارس فینس میں کافی دیوانگی ہے۔ شردھا نے فلم ساہو کے ساتھ پہلے ہی ساؤتھ سینما میں انٹری کرلی ہے۔ اس فلم میں اداکارہ پربھاس کے ساتھ اسکرین شیئر کرچکی ہے۔ اسکے بعد اداکارہ اگر اس فلم میں دیکھائی دیتی ہے تو یہ انکی دوسری ساؤتھ فلم ہوگی۔

Tags:

You Might also Like