Type to search

ٹیکنالوجی

سیمسنگ گیلکسی ایف41 ، 64 میگا کسل کے ساتھ لانچ

سیمسنگ گیلکسی ایف41

ٹیکنالوجی ڈسک،10 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سیمسنگ نے ہندوستان میں ایف سیریز کا پہلا فون گیلکسی ایف41 لانچ کردیا ہے- اس فون میں 64 ایم پی کا پرائمری کیمرا اور 6000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے- گیلکسی ایف41 کے دو ویرینٹ میں لانچ کیا گیا ہے- اس فون کو نوجوانوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے- فون میں 6.4 انچ کا سپر ایمولیڈ انفینٹی یو ڈسپلے ، ہے۔

گیلکسی ایف41 کی قیمت

 گیلکسی ایف41 فلپ کارٹ پر 16 اکتوبر سے بگ بلین ڈے سیل کے دوران فروخت کیا جائے گا، اس دوران فون پر 1500 روپے کا ڈسکاؤنٹ ملے گا- یہ فون فیوژن گرین، فیوژن بلیو، اور فیوژن بلیک کلر میں دستیاب ہے-

ہندوستان میں سیمسنگ گیلکسی ایف41 کے 6جی بی + 64 جی بی ویرینٹ کی قیمت 16999 روپے ہے، جبکہ 6 جی بی + 128 جی ویرینٹ کو 17999 روپے میں فروخت کیا جائے گا،

گیلکسی ایف41 کے اسپیسیفکیشن
فون 6.4 انچ
فل ایچ ڈی ڈسپلے
سپر ایمولیڈ انفینٹی یو ڈسپلے
اینڈروئیڈ 10 او ایس
سیمسنگ کے ون یو آئی کور پر چلتا ہے
فون میں اوکٹا کور ایکزنس 9611 پروسیسر
ریم 6 جی بی
انٹرنل اسٹوریج 64 جی بی اور 128جی بی
مائیکرو ایس ڈی کار سے 512 جی بی تک بڑھا سکتے ہیں

گیلکسی ایف کے کیمرا فیچرس
فون میں ٹرپل ریئر کیمرا
پرائمری کیمرا 64 ایم پی
سنگل ٹیک فیچر کے ساتھ
ریئیر پینل پر 8ایم پی کا الٹرا وائڈ لینس
پانچ ایم پی کا ڈپتھ لینس
اس میں 4کے ویڈیو ریکارڈنگ
سلو موشن جیسے کیمرا موڈ
سیلفی کے لیے 32ایم پی کیمرا

دیگر فیچرس
فون میں فنگر پرنٹ سینسر ریئر پینل
فون میں 4 جی ایل ای ٹی
وائی فائی 802.11 اے سی
بلوٹوتھ 5.0، جی پی ایس
یو ایس بی ٹائپ سی
آڈیو جیک 3.5 ایم ایم
بیٹری 6000 ایم اے ایچ

Tags:

You Might also Like