Type to search

وائرل

پونم پانڈے نے شیئر کی حد سے ذیادہ بولڈ اور گلیمرس تصویریں

پونم پانڈے

وائرل ڈسک، 16 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سال 2013 میں آئی فلم نشا سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ اور ماڈل پونم پانڈے سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ وہ آئے دن اپنے گلیمرس فوٹوز اور ویڈیوز فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہے۔

فینس بھی اپنی پسندیدہ اداکارہ پونم پانڈے کی جھلک دیکھنے کے لیے بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ پونم پانڈے نے حال ہی میں اپنی کچھ حد سے زیادہ بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں جنہوں نے لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچی ہے۔ اسکے بعد لوگوں نے ان پر کمنٹ کرنا شروع کردیا ہے۔

اداکارہ اور ماڈل پونم نے اپنے فوٹو شوٹ کی تصویریں اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ سے شیئر کیے ہیں۔

 

پونم پانڈے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنے بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ پونم پانڈے کی ان تصاویر پر مداحوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔

پونم پانڈے کی ان تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ کافی بولڈ پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ مداحوں کو پونم پانڈے کی ان تصاویر کو بہت پسند کررہے ہیں۔

 

پونم پانڈے کی ڈریس کی بات بات کریں تو انہوں نے شرٹ پہنی ہوئی ہے اور اسے کندھے سے نیچے پھسلایا ہے۔ پونم پانڈے نے جسم کے اوپری حصے کو ہاتھ سے ڈھکا ہوا ہے۔

 

پونم پانڈے نے الگ الگ اینگل سے تصویریں کلک کروائی اور ان تصویروں میں خوب بولڈنیس جھلک رہی تھی۔ پونم کی ہاٹنیس پر فینس دیوانے ہوگئے۔

 

پونم کبھی لیٹ کر تو کبھی کیمرے کی طرف دیکھ کر فوٹو کلک کرائے، پونم کی اچھی فین فالونگ ہے جسکی وجہ سے انکے فوٹو آتے ہی وائرل ہوجاتے ہیں۔ پونم کے اکثر فوٹو انٹرنیٹ کی دنیا میں چھائے رہتے ہیں۔

 

پونم پانڈے اکثر اپنی بولڈ تصاویر کے لیے ٹرول ہو جاتی ہیں۔ تاہم، پونم نے پانڈے کو ٹرول کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنی تصویریں شیئر کیں۔

پونم پانڈے کے کام کی بات کریں تو وہ کچھ فلموں میں نظر آ چکی ہیں۔ پونم پانڈے اس سال بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے او ٹی ٹی شو ‘لاک اپ’ میں نظر آئیں تھی۔

 

اداکارہ پونم کے کیریئر کی بات کریں تو انہوں نے سال 2013 میں آئی فلم نشا سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔ فلموں میں تو پونم ذیادہ خاص کمال نہیں دیکھا پائی لیکن اپنی بولڈنیس کی وجہ سے وہ کافی بحث میں رہتی ہے۔

 

پونم سال 2015 میں ٹی وی سیریل ٹوٹل نندیاں سے ڈیبیو کیا تھا۔اور سال 2011 میں خطروں کے کھلاڑی میں نظر آئی۔ کنڑ فلم لو از پوائزن، بھوجپوری فلم عدالت، تیلگو فلم مالینی اینڈ کمپنی، ہندی فلم آیا گیا ہیرو (اسپیشل گانا) اور دی جرنی آف کرما جیسی فلمیں شامل ہے۔

پونم پانڈے کی پیدائش 11 مارچ 1991 میں کانپور میں ہوئی۔ پونم کے والد کا نام شوبھاناتھ پانڈے اور والدہ کا نام ودیا پانڈے ہے۔ انکا بھائی نلیش پانڈے اور بہن شردھا پانڈے ہیں۔ انہوں نے سال 2020 میں سیم بامبے سے شادی کی۔

پونم نے میگا گلاڈرگس مین ہنٹ اور میگا ماڈل کنٹیسٹنٹ میں حصہ لیا اور فیشن میگزین کے سرورق پر آئی۔

Tags:

You Might also Like