Type to search

ٹی وی اور فلم

پونم پانڈے نے بوائے فرینڈ سیم سے کرلی شادی

پونم پانڈے شادی

فلمی ڈسک،11ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اپنی بولڈ تصویروں سے لوگوں کو دیوانہ بنانے والی پونم پانڈے نے بوائے فرینڈ سیم بامبے سے شادی کرلی ہے۔ پونم اور سیم بامبے کی شادی کی تصویریں۔

ایک ماڈل اور اداکارہ پونم پانڈے آخر کار شادی کے بندھن میں بندھ ہی گئی۔ جی ہاں، پونم نے اپنے بوائے فرینڈ سیم سے شادی کرلی ہے۔ پونم نے بڑے ہی گپ چپ طریقے سے سیم سے شادی کی ہے۔

اس بات کا خلاصہ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شادی کی کچھ تصویریں شیئر کی ہے جن میں وہ دلہن کے لباس میں نظر آرہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Here’s looking forward to seven lifetimes with you.

A post shared by Poonam Pandey (@ipoonampandey) on

سیم بامبے پونم پانڈے پر جان چھڑکتے ہیں اور یہ تصویر اس بات کی گواہی ہے۔ اس تصویر کو سیم نے پونم پانڈے کے سالگرہ پر شیئر کی تھی۔ سیم پونم کو کافی لمبے وقت سے جانتے ہیں۔ فینس سوشل میڈیا کے ذریعہ سے ان سے لگاتار یہی پوچھتے تھے کہ آخر دونوں شادی کب کریں گے؟

شادی کے اس خاص موقع پر پونم اور سیم نے ایک ہی رنگ کے کپڑے پہنے ہیں۔ جہاں پونم نے نیوی بلو کلر کا لہنگا پہنا ہے جس پر پنک اور وائٹ کلر کی ایمبریڈری تھی۔ تو وہی سیم نے بھی بلو کلر کی ہی شیروانی پہنی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Here’s looking forward to seven lifetimes with you.

A post shared by Poonam Pandey (@ipoonampandey) on

 

پونم پانڈے اور سیم سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتے ہیں۔ کچھ گھنٹے پہلے ہی پونم پانڈے اور سیم نے شادی کی خبر دے کر ہر کسی کو چونکا دیا ہے۔ فینس اب دونوں کو ہی زندگی کے نئے مرحلہ کی مبارکباد دے رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

You bring the sunshine, I’ll bring the wine. You are my best friend. Happy friendship day ❤️

A post shared by Poonam Pandey (@ipoonampandey) on

اداکارہ پونم کی شادی کی تصویر فینس کے لیے سرپرائز سے کم نہیں ہے۔ اس تصویر میں پونم لال جوڑے میں شرماتی ہوئی دیکھ رہی ہے۔ پونم اور سیم کی اس تصویر کو فینس خوب پسند کررہے ہیں۔

اداکارہ پونم کے کیریئر کی بات کریں تو انہوں نے نشا سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔ فلموں میں تو پونم ذیادہ خاص کمال نہیں دیکھا پائی لیکن اپنی بولڈنیس کی وجہ سے وہ کافی بحث میں رہتی ہے۔

Tags:

You Might also Like