Type to search

وائرل

عرفی جاوید اپنے کپروں کے اسٹائل سے رہتی ہے خبروں میں

اداکارہ عرفی جاوید

صرف 10 سیکنڈ میں ٹیپ سے لپیٹ کر بنایا ڈریس


وائرل ڈسک، 27 نومبر (اردو پوسٹ) عرفی جاوید کچھ نہ کچھ کرکے سوشل میڈیا پر بحث میں بنی رہتی ہے- اپنے چھوٹے کپڑوں اور عجیب غریب ڈریس سے لوگوں کی توجہ اپنی طرف متوجہ کرنے والی عرفی جاوید اس بار بھی اپنے ڈریس کے لیے بحث میں ہے-

 

بگ باس او ٹی ٹی کے پہلے سیزن سے نکلنے کے بعد عرفی نے ایسا ہنگامہ مچایا کہ آج بچہ بچہ انہیں پہچانتا ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Uorfi (@urf7i)

 

اداکارہ عرفی جاوید ہمیشہ سے ہی اپنے کیوٹ لک اور ڈریسنگ سینس کی وجہ سے بحث میں رہتی ہے۔ ٹی وی سیریلس بڑے بھیا کی دولہنا، سے ایکٹینگ کیریئر کی شروعات کرچکی عرفی جاوید کئی شوز کا حصہ رہی ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Uorfi (@urf7i)

 

بڑے بھیا کی دولہنیاں ، میری درگا، اور بے پناہ جیسے سیریلس میں کام کرچکی اداکارہ عرفی جاوید اپنے اترنگی فیشن سینس کو لیکر سب سے ذیادہ سرخیوں میں رہتی ہے- پلاسٹک بیگس سے لیکر بچوں کے ٹوائے تک، عرفی نے کس – کس چیز سے اپنے آوٹ فٹ نہیں بنائے ہیں-

 

اس درمیان عرفی کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے، جس میں وہ مکھیوں کے بعد اب ٹیپ سے بنی ڈریس پہنی نظر آرہی ہیں-

 

 

عرفی جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں وہ ٹیپ سے بنے لباس میں نظر آ رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ عرفی کھڑی ہے اور ایک لڑکی انہیں ٹیپ سے گول گول گھوم کر لیپ رہی ہیں-

 

 

عرفی کے اس نئے ڈریس کو دیکھنے کے بعد جہاں لوگ حیران ہیں، تو وہیں کچھ نے اپنا سر پکڑ لیا ہے، وہیں کچھ لوگوں کے لیے عرفی کا یہ اسٹائل کچھ نیا نہیں ہے- ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے عرفی نے لکھا ہے، دس سکنڈ کا ڈریس-

 

عرفی جاوید کے اس نئے آوٹ فٹ پر یوزرس کے کئی ردعمل آرہے ہیں- ایک یوزر نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا ہے، ہاں بھائی اب پیکنگ ہوگئی ہے اب پارسل کر دینا-

 

 

 

اداکارہ عرفی جاوید کی پیدائش 15 اکتوبر 1996 کو لکھنؤ میں ہوئی- عرفی نے سٹی مونٹیسوری اسکول سے اپنی اسکولی تعلیم کی اور پھر ایمیٹی یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں گریجویشن کیا۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Uorfi (@urf7i)

 

عرفی اپنی فیٹنس کو لیکر بھی کافی متحرک رہتی ہے۔ انسٹاگرام پر انہوں کئی فیٹنس ویڈیوز شیئر کیے ہیں۔

Tags:
Sabiha Banu

اردو پوسٹ میں ڈیجیٹل کنٹینٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کرنے والی صبیحہ بانو کو میڈیا میں آٹھ سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ ان کی مہارت تفریحی رپورٹنگ، تحریر، فلمی جائزے اور تجزیہ میں ہے۔ صبیجہ بانو نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے ماس کمیونیکیشن میں پوسٹ گریجویشن اور اردو سے ایم ۔فل کیا ہے۔ صبیجہ بانو نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور پروگرام اناونسر خدمات انجام دیتی ہیں۔ اسکے علاوہ صبیجہ مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔

  • 1

You Might also Like