Type to search

وائرل

عرفی جاوید کی کاربن کاپی ہے تینیوں بہنیں، عروسہ جاوید کا بیلی ڈانس

عروسہ جاوید

عرفی جاوید کی تین بہنوں اور ایک بھائی ہے، تینوں بہنوں کافی مقبول ہے-

عرفی کی طرح انکی بہن عروسہ بھی کافی گلیمرس ہے- عروسہ جاوید کا انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے-

اس ویڈیو میں عرفی کی بڑی بہن عروسہ بیلی ڈانس کرتی نظر آرہی ہے- فینس کو یہ ویڈیو خوب پسند آرہا ہے-


وائرل ڈسک، 24 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی کی ڈرامہ کوئین عرفی جاوید کو تو آپ جانتے ہیں، لیکن انکی بہن عروسہ جاوید کو دیکھا ہے؟

 

عرفی جاوید کی طرح انکی بہن عروسہ بھی کافی گلیمرس ہے، ان دنوں عروسہ جاوید کا انٹرنیٹ پر ویڈیو وائرل ہورہا ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Urusa Javed (@_urusa)

 

ویڈیو میں عروسہ جاوید بیلی ڈانس سے ہر کسی کو متاثر کررہا ہے، انکے ڈانس اور لٹکے جھٹکوں کو دیکھ کر فینس خوب کمنٹ کررہے ہیں-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Urusa Javed (@_urusa)

عروسہ جاوید نے آفیشل انسٹاگرام پر کئی بیلی ڈانس ویڈیو شیئر کیے ہوئے ہیں، کچھ وقت پہلے انہوں نے کون دسا، گانے پر بیلی ڈانس کیا تھا-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Urusa Javed (@_urusa)

 

اس ویڈیو میں وہ بلیک ڈریس پہنے نظر آرہی ہے- فینس انکے ڈانس اور اسٹیپس کی تعریف کررہے ہیں- ساتھ ہی انکی موازانہ بہن عرفی سے کررہے ہیں-

 

 

 

 

بگ باس او ٹی ٹی سے مشہور اداکارہ عرفی جاوید کے خاندان کی بات کریں تو ان کی والدہ کا نام ذکیہ سلطان ہے۔ ان کا ایک بھائی بھی ہے جس کا نام سمیر اسلم ہے۔

 

 

 

بڑے بھیا کی دولہنیاں ، میری درگا، اور بے پناہ جیسے سیریلس میں کام کرچکی اداکارہ عرفی جاوید کی تین بہنیں ہیں۔ یہ تینوں سوشل میڈیا پر عرفی کی طرح مقبول ہیں۔ کئی بار وہ خود بھی اپنی بہنوں کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی ہیں۔

 

 

عروسہ جاوید کی بات کریں تو وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ ممبئی کے رہنے والے عروسہ عرفی سے کم نہیں ہیں۔ وہ فیشن اور اسٹائل کے معاملے میں اس سے سخت مقابلہ کرتی ہے۔

Tags:

You Might also Like