Type to search

ٹی وی اور فلم

عرفی جاوید نے بیک لیس ٹاپ میں شیئر کی فوٹو

عرفی جاوید بیک لیس

ٹی وی ڈسک، 6 نومبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بگ باس او ٹی ٹی سے مشہور اداکارہ عرفی جاوید اپنی ڈریس سے ہمیشہ ہنگامہ برپا کرتی رہتی ہے- اس بار انہوں نے اپنی بیک لیس ٹاپ سے مداحوں کے ہوش اڑائے ہیں-

بڑے بھیا کی دولہنیاں ، میری درگا، اور بے پناہ جیسے سیریلس میں کام کرچکی اداکارہ عرفی جاوید نے اپنے گھر سے یہ اسٹائلش ڈریس پہن کر نکلی- اداکارہ عرفی اس اسٹائلش ڈریس میں اپنا سیکسی فیگر دیکھاتی نظر آئی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Urfi (@urf7i)

 

عرفی جاوید نے اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں اپنا ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ لائٹ پرپل کراپ ٹاپ اور جینس میں نظر آئی-

انکا ٹاپ دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے انہوں نے ایک کپڑے کو ہی اپنے گردن سے ڈال کر ٹاپ بنا لیا ہے-
تصویر میں ان کے لک کی بات کریں تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ عرفی بالوں کا پونی ٹیل بنائے اپنی ادائیں دیکھا رہی ہے- چہرے پر گلاسی میک اپ کیے ہوئے ہے-

عرفی اپنے ڈریسنگ سینس کے علاوہ وہ اپنے میک اپ کے لیے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Urfi (@urf7i)

 

بیک لیس ڈریس پہن کر عرفی جاوید نے کیمرے کے سامنے اپنی کھلی پیٹھ فلانٹ کی ہے- تصویروں میں عرفی اپنے حسن کے جلوے بکھرتے نظر آرہی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Urfi (@urf7i)

 

عرفی جاوید کے اس ویڈیو میں انکے عجیب ٹاپ کے ساتھ انکے لمبے بال بھی لوگوں کی توجہ کھینچ رہے ہیں- جہاں کچھ لوگ اس ویڈیو کے کمنٹ میں جہاں عرفی کے اعتماد کی تعریف کررہے ہیں وہیں کچھ آئے دن انکے ہاٹ ڈریس پہہنے کو لیکر انہیں ٹرول کررہے ہیں-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Urfi (@urf7i)

اداکارہ عرفی جاوید کی پیدائش 15 اکتوبر 1996 کو لکھنؤ میں ہوئی- عرفی نے سٹی مونٹیسوری اسکول سے اپنی اسکولی تعلیم کی اور پھر ایمیٹی یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں گریجویشن کیا۔

Tags:

You Might also Like