Type to search

ٹی وی اور فلم

سوشل میڈیا میڈیا پر نیہا شرما کی بولڈ تصویریں وائرل

فلمی ڈسک،8جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بالی ووڈ اداکارہ نیہا شرما بہت خوبصورت ہے۔ اس خوبصورتی میں جب ہاٹنیس کا تڑکا لگ جائے تو لوگ ان سے نظریں نہیں ہٹا پاتے ہیں۔ اداکارہ کی لیٹیسٹ تصویریں بھی کچھ ایسی ہی ہیں۔

نیہا شرما نے سیکسی اورینج ٹاپ میں فوٹو شیئر کیے ہیں۔ جسکا فرنٹ نیک ڈیزائن انہیں سپر ہاٹ لک دے رہا ہے۔ نیہا کے اس لک کی ہاٹینس کچھ ایسی ہے کہ فینس ان ر فدا ہوگئے۔ انہوں نے ان لکس کو لیکر بتاتے ہوئے یہ تک کہہ دیا کہ نیہا کے یہ لکس جان لے سکتے ہیں۔

ان فوٹوز میں سے کئی انکی ہالی ڈے کی تصویریں ہیں، جن میں وہ بکنی میں موسم کا مزہ لیتی دیکھ رہی ہے۔ ویسے نیہا ہاٹ فوٹو شوٹ بھی کروا چکی ہے۔ انکی تصویریں بھی انہوں نے فینس کے ساتھ شیئر کی تھی۔ ان فوٹوز سے صاف ہے کہ نیہا کو بولڈ لکس سے کوئی پرہیز نہیں ہے۔

اس لیے چاہے سمندر ہو یا پھر فوٹو شوٹ، وہ بولڈ لک کو بھی آرام سے اور کانفیڈنس کے ساتھ کرتتی  دیکھتی ہے۔ نیہا کی خوبصورتی کے قائل دنیا بھر میں موجود ہے۔ انسٹاگرام پر بھی انکی فین فالوینگ 9 ملین سے زیادہ ہے۔ ویسے نیہا کئی بار بنا میک اپ لک بھی شیئر کرچکی ہے جو دیکھاتا ہے کہ یہ بہت نیچرل بیوٹی ہے۔

نیہا شرما کی پیدائش 21 نومبر 1987 کو بھاگلپور میں ہوئی۔ اصل میں بہار کی رہنے والی ہیں۔ انہوں نے اپنی اسکول کی تعلیم بھاگلپور کے ماؤنٹ کارمل اسکول سے کی۔ اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ٹیکنالوجی ، نئی دہلی سے فیشن ڈیزائن میں تعلیم حاصل کی۔ ان کے والد اجیت شرما ایک بزنس مین تھے بعد میں سیاستدان بنے اور بھاگلپور سے ایم ایل اے ہیں، جو انڈین نیشنل کانگریس پارٹی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ نیہا شرما کھانا پکانا، موسیقی سننا، پڑھنے اور ناچنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔نیہا شرما ہندوستانی کلاسیکل ڈانس ‘کتھک’ کی بھی تربیت حاصل کی ہے۔

نیہا شرما نے چیروتھا (تلگو) ، کریڈو (تلگو)، کروک (ہندی) ، تیری میری کہانی، کیا سپر کول ہیں ہم، جینتی بھائی کی لو اسٹور، یملہ پگلہ دیوانہ، ینگستان، ہیرہ پھیری 3،تم بن 2، جیسی ہندی فلموں میں کام کیا۔

 (فوٹو:نیہا شرما کے انسٹاگرام سے لی گئی ہے۔)

Tags:

You Might also Like