فیضان احمد اور حارث سمیر کے شاندار مظاہرہ کے بعد ایم ایس آئی اے ایس اکیڈمی نئے عزم کے ساتھ سول سروسس کے امتحان کی تیاری کے اگلے مرحلہ کے لئے تیار

ایم ایس آئی اے ایس اکیڈمی میں داخلہ کے لئے منعقدہ انٹرنس کیلئے ملک بھر میں 78 مراکز کا قیام
حیدرآباد – 22 اکتوبر – پریس ریلیز – یو پی ایس سی کے امتحان میں ایم ایس آئی اے ایس اکیڈمی کے دو طلبہ فیضان احمد (آل انڈیا 58 رینک) اور حارث سمیر (آل انڈیا 270 واں رینک) کی شاندار کامیابی نے ایم ایس کے جذبے میں اضافہ دیا اور وہ نئے عزم کے ساتھ کوچنگ کے اگلے مرحل کی تیاری شروع کردیا ہے ۔
ایم ایس آئی اے ایس اکیڈمی میں سول سروسس کے امتحانات کی تیاری کی اگلی بیچ کو منتخب کرنے کیلئے 7 نومبر کو ایک کل ہند سطح کا داخلہ ٹیسٹ منعقد کیا جا رہا ہے جس کے لئے ملک کے بھر میں 78شہروں میں امتحانی مراکز قایم کئے گئے ہیں۔
View this post on Instagram