Type to search

ٹی وی اور فلم

منوشی چلر نے شیئر کی فلم ‘پرتھوی راج’ کی شوٹنگ کی تصویر

فلمی ڈسک،30جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) مس ورلڈ 2017 منوشی چلر آنے والی فلم پرتھوی راج کے ساتھ بالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی ہے- جس میں وہ اکشے کمار کے ساتھ نظر آئیں گی- منوشی نے جمعرات کو بتایا کہ وہ اپنی پہلی فلم کے ایک گانے کے لیے شوٹنگ کررہی ہے- منوشی نے ٹیوٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے- جس میں وہ اپنے ہیئر اور میک اپ کرو کے ساتھ نظر آرہی ہے- اس تصویر میں صرف انکی پرچھائی ہی دیکھ رہی ہے-
اسکے کیپشن میں منوشی نے لکھا، ہر قدم پر وہ میرے پچھے ہے-

چندرپرکاش دیودی کی ہدایت میں یہ فلم راجپوت راجا پرتھوی راج چوہان کی زندگی اور انکی بہادری پر مبنی ہے- فلم میں اکشے کمار کی بیوی کے رول میں منوشی چلر کردار نبھا رہی ہے-

Tags:

You Might also Like