Type to search

ٹی وی اور فلم

فلم ‘پرتھوی راج’ کی سنیوگیتا ساحل سمندر پر بکنی میں نظر آئیں، منوشی چھلر کا بولڈ لک وائرل

منوشی چھلر گریزا میگزین

فلمی ڈسک، 13 فروری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) دیسی گرل اور اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ہندوستان کے لیے مس ورلڈ جیتا تھا اسکے 17 سال بعد یہ تاج منوشی چلر نے سال 2017 میں مس ورلڈ کا خطاب جیتنا،

مس ورلڈ منوشی چھلر کے بالی ووڈ ڈیبیو کی خبریں آرہی ہے- اب حال ہی میں انکی پہلی فلم اکشے کمار اسٹارر پرتھوی راج سے انکا فرسٹ لک سامنے آیا ہے-

جسکے بعد سے وہ سنیوگیتا کے طور پر لوگوں کا دل جیت رہی ہے- لیکن اب منوشی نے اپنے ہاٹ لک سے سوشل میڈیا پر سنسنی مچا دی ہے- انکا بولڈ لک خوب وائرل ہورہا ہے-

 

دراصل پرتھوی راج کی سنیوگیتا کے طور پر منوشی چھلر کو دیکھنے والوں کے لیے انکے اس بولڈ لک کو دیکھ کر کافی جھٹکا لگا ہے-

 

انہوں نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ بلیک کلر کی بکنی میں سمندر کنارے ہاٹ انداز میں پوز دے رہی ہے-
بتادیں کہ منوشی چھلر نے جو فوٹو شیئر کی ہے وہ گریزا میگزین کے لیے کرائے گئے فوٹو شوٹ کی فوٹو ہے- وہ اس میں بلیک بکنی کے ساتھ کانوں میں کافی بھاری گولڈ لوپس پہنے دیکھ رہی ہے-

 

 

وہ اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر پوز دے رہی ہے- تصویر میں انکا پرفیکٹ فگر نظر آرہا ہے- ان تصویروں میں وہ بلو کلر کی بکنی میں بہت گلیمرس نظر آرہی ہے-

منوشی چھلر ، پرتھوی راج چوہان کی زندگی پر مبنی فلم میں اکشے کمار کے بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے لیے پوری طرح تیار ہے- بتادیں کہ فلم میں سنجے دت ویلن محمد غوری کے کردار میں نظر آئیں گے۔

 

 

فلم کی ہدایت ڈاکٹر چندرپرکاش دویدی نے کی ہے، جنہوں نے ٹیلی ویژن مہاکاوی چانکیہ، اور پیریڈ ڈرامہ پنجر کی ہدایت دی تھی-

Tags:

You Might also Like