Type to search

ٹی وی اور فلم

منوشی چھلر اور ورون تیج کی فلم آپریشن ویلنٹائن کا پہلا پوسٹر

فلم آپریشن ویلنٹائن

فلمی ڈسک، 15 اگسٹ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) جنوبی ہند سینما کے مشہور اداکار ورون تیج لمبے وقت سے اپنی فلم آپریشن ویلنٹائن  کو لیکر بحث میں ہے- فلم میں اداکارہ منوشی چھلر میں بھی ہے-

فلم کو لیکر طرح طرح کی معلومات سامے آتی رہتی ہے-

 

اب ورون کی اس فلم سے انکے لک کے ساتھ ہی اسکے ٹائٹل کا اعلان ہوگیا ہے- ورون کی فلم وی ٹی13 کا آپریشن ویلنٹائن رکھا گیا ہے- فلم سے انکا پہلا لک بھی سامنے آگیا ہے- فلم کے پوسٹر میں ورون ایکشن انداز میں نظر آرہے ہیں-

 

 

 

 

فلم آپریشن ویلنٹائن کے ذریعہ ورون بالی ووڈ میں ڈیبیو کے لیے تیار ہے- انڈین ایئر فورس پر مبنی اس فضائی ایکشن ڈرامے میں اداکارہ منوشی چھلر بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔

 

 

آپریشن ویلنٹائن’ 8 دسمبر کو سینما گھروں میں دستک دے گی- فلم کو ہندی اور تیلگو زبانوں میں ریلیز کیا جائے گا-

 

 

آپریشن ویلنٹائن’ کو شکتی پرتاپ سنگھ ہاڈا ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر سندیپ مڈا ہیں۔ اس فلم کو نند کمار ابینینی اور گاڈ بلیس انٹرٹینمنٹ نے مل کر پروڈیوس کیا ہے۔

Tags:

You Might also Like