Type to search

Uncategorized

ساؤتھ اداکارہ لیکھا پرجاپتی اپنی ایکٹینگ سے انڈسٹری میں مقام بنایا

لیکھا پرجاپتی

فلمی ڈسک، 29 جنوری (اردو پوسٹ)  بوبی دیول کی فلم کلاس آف 83 میں ونیشا کا کردار نبھانے والی ساؤتھ اداکارہ لیکھا پرجاپتی کم وقت میں انڈسٹری میں اپنا مقام بنایا۔

 

 

 

اداکارہ لیکھا پرجاپتی کو سال 2019 میں آئی فلم آئی شنکر اور سال 2020 کی فلم کلاس آف 83 اور سال 2021 کی فلم بگ بل کے لیے جانا جاتا ہے۔

 

 

 

 

ٹی وی اور فلم اداکارہ لیکھا سال 2019 میں ویب سیریز دی ہارٹ بریک ہوٹل میں کام کیا۔
بتادیں کہ اداکارہ لیکھا پرجاپتی کی پیدائش 14 نومبر 1992 کو راجستھان کے شہر جے پور میں ہوئی، انکے والد جگل پرجاپتی ایک صحافی ہیں، اور انکی والدہ کا نام سنگیتا پرجاپتی ہے۔ ایک بہن تنوی پرجاپتی ہے۔

لیکھا نے اپنی اسکولنگ ایڈمنسٹریٹر جین انٹرنیشنل اسکول ناگپور سے کی اور مہارانی کالج جے پور سے بیچلر آف کامرس میں گریجویشن مکمل کیا۔

 

 

 

 

اداکارہ لیکھا نے سال 2018 میں انڈیاز نیکسٹ سپر اسٹارس، ٹیلنٹ ہنٹ جیسے ریالٹی شوز کا حصہ رہی۔

لیکھا نے ماڈلنگ سے کیریئر کی شروعات کی اور کئی فیشن اسٹائلسٹ کے لیے ریمپ واک کیا۔ اسکے علاوہ انہوں نے کئی تھیٹر پلے کیا۔ لیکھا پرجاپتی کمرشل اشتہارات کا حصہ رہی جن میں پونڈس، کلیئرٹرپ لوکل ٹی وی سی دیگر شامل ہے۔

 

 

 

 

 

اداکارہ نے سال 2016 میں بالی ووڈ میں ڈائریکٹرویل ڈیبیو فلم بیوی ڈاٹ کام سے کیا۔

 

 

 

 

سال 2019 میں ایکشن۔کرائم سائنس فکشن فلم آئی سمارٹ شنکر میں بونالو گانے میں نظر آئیں۔

اسی سال انہوں نے شارٹ ویسٹرن فلم گرل ان امبر میں بطور سجدہ کام کیا۔

 

 

 

 

اداکارہ نے پھر ایکشن-کرائم ڈرامہ فلم’کلاسآف 83′ میں ایکٹر بوبی دیول اور گیتیکا تیاگی کے ساتھ ونیشا کے کردار میں نظر آئیں۔

اداکارہ لیکھا نے سال 2021 میں ڈزنی + ہاٹ اسٹار کی بائیوگرافیکل کرائم ڈرامہ فلم دی بگ بل میں بطور تارا کام کیا۔ اس فلم کی کہانی ہرشد مہتا پر مبنی ہے۔ انہوں نے سال 2021 میں شارٹ فلم دی رائٹ ون میں اونی کے طور پر کام کیا۔

 

 

 

 

جیوسینما پر ریلیز ہوئی منیش پال اور سوشانت سنگھ اسٹارر فلم رفوچکر میں اپنے کام سے کافی پہچان بنانے والی اداکارہ لیکھا پرجاپتی سال 2021 میں کرائمس اینڈ کنفیشنس میں کام کرچکی ہے-

 

 

 

سٹی آف ڈریمس 2 کی اداکارہ لیکھا پرجاپتی سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور ان کے مداح انہیں اپنی زندگی سے لطف اندوز ہوتے دیکھنا پسند کرتے ہیں۔

 

 

 

 

اداکارہ کو انسٹاگرام  813کے، کی ایک بہت بڑی تعدداد میں فالوونگ کرتے ہیں- انسٹاگرام پر وہ اپنی تصویریں اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہے-

Tags:
Sabiha Banu

اردو پوسٹ میں ڈیجیٹل کنٹینٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کرنے والی صبیحہ بانو کو میڈیا میں آٹھ سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ ان کی مہارت تفریحی رپورٹنگ، تحریر، فلمی جائزے اور تجزیہ میں ہے۔ صبیجہ بانو نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے ماس کمیونیکیشن میں پوسٹ گریجویشن اور اردو سے ایم ۔فل کیا ہے۔ صبیجہ بانو نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور پروگرام اناونسر خدمات انجام دیتی ہیں۔ اسکے علاوہ صبیجہ مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔

  • 1

You Might also Like