Type to search

وائرل

دیوولینا بھٹاچارجی بلیک گاؤن میں کیا ڈانس، ویڈیو وائرل

دیوولینا بلیک ڈریس

وائرل ڈسک، 22 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی کا مشہور چہرا دیوولینا بھٹاچارجی آئے دن اپنے اسٹائل سیٹیٹمنٹ کی وجہ سے لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچتی ہے- لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایکٹینگ کے ساتھ ساتھ ڈان میں بھی انکا کوئی مقابلہ نہیں- دیوولینا ٹی وی سیریل کے علاوہ بگ باس 14 میں رہتے ہوئے بھی لوگوں کا خوب دل جیتا تھا-

دیوولینا بھٹاچارجی سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس اسٹیپ دیکھاتی ہے- انکے نام کی دھوم مچ جاتی ہے- ایک بار پھر دیوولینا بھٹاچارجی کا نیا ڈانس ویڈیو فینس کا دل جیت رہا ہے-

دیوولینا بھٹاچارجی کی پیدائش 22 اگسٹ 1985 کو آسام میں پیدا ہوئی ۔ وہ ایک بنگالی خاندان سے ہے۔ انکا ایک چھوٹا بھائی بھی ہے۔ وہ اپنی ماں اور اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ ممبئی میں رہتی ہیں۔

انہوں نے اپنی تعلیم آسام کے گوڈھولا براؤن میموریل انگلش ہائی اسکول سے ہوئی۔ اور انکی اعلی تعلیم ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ٹکنالوجی سے حاصل کی۔

دیوولینا بھٹاچارجی ایک ٹی وی اداکارہ ہے ، وہ تربیت یافتہ بھارتناٹیم ڈانسر ہے۔ وہ اسٹار پلس کے شو ساتھ نبھانا ساتھیہ میں اپنے کردار گوپی سے مشہور ہوئی۔

حال ہی میں دیوولینا بھٹاچارجی کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جو خوب وائرل ہورہا ہے- اس وائرل ویڈیو میں وہ بلیک کلر کے آف شولڈر گاؤن میں بے حد گلیمرس نظر آرہی ہے-

دیوولینا نے یہاں “کیئر نی کردا” گانے پر ڈانس کیا ہے- دیوولینا بھٹاچارجی کے اس ویڈیو کو اب تک 2لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جاچکا ہے-

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دیوولینا بھٹاچارجی نے لکھا، اسکی آتما میں آگ ہے اور دل میں رحم ہے، اس ویڈیو پر انکے فینس کافی کمنٹ کررہے ہیں-

دیوولینا بھٹاچارجی گلی انڈیا لمیٹیڈ کے لیے جیولری ڈیزائنر کی حیثیت سے کام کیا۔ انہیں سب سے پہلے ڈانس انڈیا ڈانس کے آڈیشن میں نوٹس کیا گیا۔ اسکے بعد انکا ایکٹینگ ڈیبیو این ڈی ٹی وی امیجن سے ہوا۔ انہوں نے جون 2012 میں گوپی مودی کا کردار اسٹار پلس پر نشر ہوئے ساتھ نبھانا ساتھیہ سے کیا۔

دیوولینا بھٹاچارجی ڈانس انڈیا ڈانس، ساورے سب کے سپنے پریتو، ساتھ نبھانا ساتھیہ، لال عشق، چھوٹی سردارنی، بگ باس 13 میں دیکھی گئی۔

دیوولینا بھٹاچارجی نے حال ہی میں ساڑی میں اپنی کچھ تصاویریں شیئر کی ہیں، جس میں ان لک زبردست لگ رہا ہے- دیوولینا کے کیریئر کی بات کریں تو ان دنوں وہ اسٹار پلس پر نشر ہونے والے سیریل ساتھ نبھانا ساتھیہ میں نظر آرہی ہے-

اس سیریل کے ذریعہ ہی ٹی وی کی دنیا میں قدم رکھا تھا اور سیزن 2 میں بھی دیوولینا گوپی کا کردار نبھا رہی ہے-

Tags:

You Might also Like