Type to search

وائرل

وی جے انوشا ڈانڈیکر سوشل میڈیا پر رہتی ہے ایکٹیو

وی جے انوشا ڈانڈیکر

وائرل ڈسک،19 نومبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) شیبانی ڈانڈیکر کی بہن وی جے انوشا ڈانڈیکر حال ہی میں اپنے بوائے فرینڈ کرن کندرا سے بریک کے بعد بحث میں آئی تھی۔ انوشا ڈانڈیکر بالی ووڈ کی فلموں اور ٹی وی شوز کا حصہ رہ چکی ہے۔

انوشا ڈانڈیکر کی پیدائش 9 جنوری 1982 کو ملک سوڈان میں ایک مراٹھی گھرانے میں ہوئی۔ انکے والد ششی دھر اور والدہ سلابھا ڈانڈیکر ہے۔ وہ اصل میں پونے شہر سے ہے۔ انکی بڑی بہن شیبانی ڈانڈیکر ایک ماڈل اور اداکارہ ہے، اور وہ ایکٹر فرحان اختر کی گرل فرینڈ بھی ہے۔ اور دوسری چھوٹی بہن اپیکشا ڈانڈیکر آسٹریلیا میں رہتی ہے۔

وہ ایک ہند۔آسٹریلیائی ایم ٹی وی وی جے ، اداکارہ اور گلوکارہ ہے۔ انہوں نے وی جے اور ہوسٹ کے طور پر کئی شوز کی میزبانی کی ہے۔

سال 2002 میں ، 19 سال کی عمر میں ، ڈانڈیکر ممبئی میں انٹرٹیمنٹ انڈسٹری میں کیریئر بنانے کے لیے چلی گئی۔
انہیں ایم ٹی وی کے ہاؤس آف اسٹائل میں اینکر کے لیے کاسٹ کیا گیا۔ اسکے بعد انہوں نے ایم ٹی وی ڈانس کریو، ایم ٹی وی ٹین دیوا، ایم ٹی وی نیوز اور ایم ٹی وی لو اسکول کو ہوسٹ کیا۔

وی جے انوشا ڈانڈیکر سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے اور اپنی بولڈ فوٹوز آئے دن فینس کے درمیان شیئر کرتی رہتی ہے۔ حال ہی میں انوشا ڈانڈیکر نے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بے حد ہاٹ انداز میں نیوڈ فوٹو شیئر کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anusha Dandekar (@vjanusha)

 

اس سے پہلے انوشا ڈانڈیکر نے ٹاپ لیس فوٹو شیئر کرکے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا تھا۔ انوشا کا انسٹاگرام انکی بکنی اور بولڈ فوٹوز سے بھرا ہوا ہے۔

بتادیں کہ سال 2008 میں ، انہیں بہترین فیمیل وی جے کا کاسموپولیٹن فن فیمیل ایوارڈ ملا۔

انہوں نے چند فلمیں بھی کی جن میں ممبئی میٹینی، ویرودھ، انتھونی کون ہے، ہیلو، سٹی آف گولڈ، لال باگ پرل، دہلی بیلی، بھویش جوشی جیسی فلمیں شامل ہے۔

Tags:

You Might also Like