Type to search

وائرل

سنی لیونی کا ‘پردیسی’ گانا ریلیز

سنی لیونی پردیسی گانا

وائرل ڈسک، 15 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سنی لیونی کا نیا گانا ‘پردیسی’ 14 اکتوبر 2021 کو یوٹیوب پر ریلیز ہوگیا ہے- اس گانے میں سنی لیونی نے زبردست ڈانس کیا ہے-

سنی لیونی کے پردیسی گانے کے ریلیز ہوتے ہی وائرل ہورہا ہے- اور انکے فینس اسے خوب پسند کررہے ہیں-
عادل شیخ کی ہدایت میں بنے اس گانے کو یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا ہے- اس گانے کو آرکو نے گایا ہے اور فٹ اسیس کور کی ہے-

 

سنی لیونی کے اس گانے میں میوزک آرکو کا ہے اور لیریکس بھی آرکو کے ہیں- اس گانے کے ریلیز ہوتے ہی یوٹیوب پر فینس کے ردعمل بڑھ گئے ہیں-

زی میوزک کمپنی کی طرف سے پیش کیے گئے گانے میں سنی لیونی کا زبردست ڈانس دیکھنے کو ملا- سنی لیونی نے اس گانے کے ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے، شہر میں آگئی ہے پردیسی اور آپ کا دل چرانے کے لیے تیار ہوں-

گانا ریلیز ہوچکا ہے، انکی اس پوسٹ پر تین لاکھ سے ذیادہ لائیکس آچکے ہیں-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

بتادیں کہ اداکارہ سنی لیونی کی پیدائش 13 مئی 1981 میں کینیڈا کے اونٹاریو میں سکھ گھرانے میں ہوئی تھی۔ انکے والد تبت سے ہے لیکن انکی پرورش دہلی میں ہوئی اور ان کی والدہ کا تعلق سیرمور، ہماچل پردیش سے تھا۔
سنی اپنے چاہنے والوں کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہے- وہ آئے دن اپنی ہاٹ اور بولڈ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے-

ایک وقت میں ٹاپ ایڈلٹ اسٹار کے طور پر جانی جانے والی سنی لیونی اب بالی ووڈ اداکارہ کے طور پر مشہور ہے۔
ایڈلٹ فلم انڈسٹری نے ہی کرنجیت کور وہرا کو سنی لیونی نام دیا، جو آج صرف ہندوستان میں ہی نہیں بیرون ملکوں میں بھی مشہور ہے۔

انہوں نے اپنا پہلا ٹیلی ویژن پرگرام سال 2005 میں ایم ٹی وی کے ویڈیو میوزک ایوارڈ کے لیے ایم ٹی وی انڈیا کے لیے کیا۔ سنی نے ریالٹی شو ایم ٹی وی اسپلٹ والا کی میزبانی بھی کی۔

فلم جسم 2 میں سنی لیونی کے بولڈ سینس کافی بحث میں رہے، جسم2 کے بعد سنی لیونی بالی ووڈ کی کئی فلموں میں نظر آئی۔ اس فلم سے انکے کیریئر کے لیے میل کا پتھر ثابت ہوئی۔

Tags:

You Might also Like