Type to search

ٹیکنالوجی

ساؤنڈ ون نے لانچ کیا پورٹیبل بلوٹوتھ اسپیکر شیل

ٹیکنالوجی ڈسک،5ستمبر(اردوپوسٹ ڈاٹ کام) پورٹیبل آڈیو ڈیوائس کے علاقے میں پروفیشنل آڈیو اور وائرل کمیونیکیشن سولوشنز پروائیڈر ہانگ میں واقع ساؤنڈ ون نے ہندوستانی بازار میں نئی آڈیو اسوسیری لانچ کی ہے- اسپیکر کی اپنی رینج میں ایک نیا پراڈکٹ جوڑتے ہوئے ساؤنڈ ون نے اب سب سے مضبوط اور واٹر پروف بلوٹوتھ اسپیکر شیل لانچ کیا ہے- جو آپ کو بہت ہی شاندار آڈیو کوالٹی کا تجربہ فراہم کرے گا- جیسے جیسے یوزرس کے لیے ڈیجیٹل میوزک اور اسٹریمنگ کی سہولت بڑھی ہے ویسے ویسے میوزک کا لطف اٹھانے کے لیے آڈیو ڈیوائس کی مانگ بھی بڑھی ہے-

ساؤنڈ ون شیل کو لمبے وقت تک چلنے والے سیلیکان سے ربر میٹ فینش کے ساتھ ڈیزائن کا گیا ہے- جو اسے شارک پرف بناتا ہے- یہ ربر میٹ اسکو باہر سے پانی اور دھول جیسی چیزوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے-

بلوٹوتھ ورژن 5.0

ورکنگ فاصلہ 10 سے 15 میٹر

کلاس فنکشن : سپورٹ بی ٹی کال

چار او ایچ ایم – اسپیکر پاور : 5 واٹ

ٹی ڈبلیو یو ایس فنکشن سپورٹ

32 جی بی – بیٹری 3.7 ولٹ، 1200 ایم اے ایچ

8 گھنٹے پلے کرسکتے ہیں

چارجینگ ٹائم 2 گھنٹے

اس پراڈکٹ کی قیمت 2190 روپے ہے اور محدود وقت کے لیے 1190 روپے میں مہیا ہے- اسے ایمیزون اور فلپ کارٹ اور دیگرآن لائن ویب سائٹ پر دستیاب ہے-

Tags:

You Might also Like