Type to search

وائرل

شیفالی زری والا نے مونوکنی بکنی میں شیئر کی تصویریں

شیفالی زری والا ریڈ آوٹ فٹ

کانٹا لگا گرل شیفالی زری والا سوئمنگ پل سے شیئر کی تصویر

شیفالی کو سوئمنگ پول میں شوہر پیراگ کے ساتھ مزے کرتے ہوئے دیکھا گیا۔


وائرل ڈسک، 7 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) مقبول گانا کانٹا لگا سے مشہور ہوئی اداکارہ شیفالی زری والا بگ باس 13 کے بعد سے سرخیوں رہنے لگی ہے۔

 

کبھی اپنے بیباک بیان تو کبھی بنداس تصویروں کی وجہ سے اداکارہ خبروں میں چھائی رہتی ہے۔ فی الحال شیفالی کی کچھ نئی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

 

 

آلٹ بالاجی کی ویب سیریز ’بے بی کم ان‘ میں کام کرچکی شیفالی ان تصویروں میں اکیلی نہیں بلکہ اپنے شوہر پراگ تیاگی کے ساتھ میں ہے۔ دونوں نے یہ فوٹو شوٹ ایک سوئمنگ پل میں کروایا ہے۔ دراصل شیفالی اور پراگ ان دنوں گوا کی سیر کررہے ہیں۔

 

 

پچھلے کچھ دنوں سے اداکارہ نے گوا کی چھوٹیوں کی خوب تصویریں اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ لیکن انکی اس نئی تصویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی ہے۔

 

سال 2002 کا بلاک بسٹر گانا کانٹا لگا سے شہرت پانے والی شیفالی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں۔ اداکارہ اپنے مداحوں کے ساتھ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے۔ ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا، سمر موڈ۔ شیفالی کی ان تصویروں کو انکے فینس حسن کی ملکہ بتارہے ہیں۔

 

اداکارہ شیفالی تصویر میں نیلے رنگ کی مونوکنی بکنی میں نظر آرہی ہیں جبکہ پیراگ بغیر شرٹ کے نظر آرہے ہیں۔ ان تصاویر میں دونوں پول میں مزے دار پوز دے رہے ہیں۔ تاہم ان تصاویر پر صارفین کے تبصرے کررہے ہیں۔

 

 

اداکارہ شیفالی زری والا کی پیدائش 24 نومبر 1982 کو گجرات کے احمد آباد میں ہوئی۔ شیفالی نے 2005 میں سردار پٹیل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی سے انفارمیشن ٹکنالوجی سے بیچلر ڈگری حاصل کی۔

 

 

شیفالی کی شادی ہرمیت سنگھ سے سال 2004 میں ہوئی۔ اور سال 2009 میں وہ الگ ہوگئے۔ پھر انہوں نے پراگ تیاگی سے شادی کی۔

 

بتادیں کہ شیفالی اور پیراگ کی شادی سال 2014 میں ہوئی تھی۔ دونوں کی ملاقات ایک کامن فرینڈ  کے ذریعے ایک پارٹی میں ہوئی تھی۔ کچھ سالوں تک دونوں نے ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد شادی کی۔

 

 

اپنے شوہر پراگ کے ساتھ نچ بلیئے 5 میں بھی نظر آئی تھی۔

 

اداکارہ شیفالی زری والا نے بگ باس 13 میں آنے سے پہلے آلٹ بالاجی کی ویب سیریز ’بے بی کم ان‘ میں کام کرچکی ہے۔

Tags:

You Might also Like