Type to search

ٹیکنالوجی

ریئل می 8 5جی فون 5000ایم اے ایچ بیٹری اور 48 ایم پی کیمرے کے ساتھ لانچ

ریئل می 8 5جی

ٹیکنالوجی ڈسک،23 اپریل(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ریئل می 8 5جی فون چہارشنبہ کو تھائی لینڈ میں لانچ کردیا گیا ہے۔ فون میں 5000ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے۔ اور کیمرا 48میگا پکسل کا ہے۔

فون 21 اپریل کو لانچ ہوا یہ میڈ رینج اسمارٹ فون اوکٹا کور میڈیا ٹیک ڈیمنسٹی 700 پروسیسر کے ساتھ آتا ہے۔

ریئل می 8 5جی فون 5جی کنیکٹیوٹی کے علاوہ خاصیت کے طور اس میں 90ہرٹز کے ریفریش ریٹ کے ساتھ فل ایچ ڈی ڈسپلے ہے۔

فون میں ریئر میں ٹرپل کیمرا سیٹ اپ ہے۔ اسکا پرائمری سینسر 48 میگا پکسل کا ہے جسے نائٹ اسکیپ سینسر نام دیا گیا ہے۔ یہ اسمارٹ فون کو ہندوستان میں 22 اپریل کی دوپہر لانچ کیا گیا۔

ریئل می 8 5جی فون کی قیمت اور دستیابی

فون سنگل ریم اور اسٹوریج کنفیگریشن کے ساتھ دسیاب ہے۔

تھائی لینڈ میں اسکے 8جی بی + 128جی بی ماڈل کی قیمت ٹی ایچ بی 9999 (تقریبا 24000 روپے) ہے۔

ہندوستان میں ریئل می 8 5جی کے 4جی بی ریم اور 128جی بی اسٹوریج ویرینٹ کی قیمت 14999 روپے رکھی ہے۔ اسکے علاوہ اس فون کے 8جی بی اور 128جی اسٹوریج ویرینٹ کی قیمت 16999 روپے ہے۔

فون 28 اپریل کی دوپہر 12 بجے ، فلپ کارٹ ، ریئل می ڈاٹ کام پر فروخت کے لئے دستیاب ہوگا۔

جے ڈی ڈاٹ کام اور شاپی کی طرف سے یہ فون سپر سونک بلیک اور سوپر سونک بلیو کے دو ویرینٹ میں پری آرڈر کے لیے دستیاب ہے۔ 3 مئی سے اس فون کی سیل شروع ہوگی۔

ای کامرس پلیٹ فارم پر اس آنے والے اسمارٹ فون کے لئے ایک پیج بھی جاری کیا گیا ہے۔ اس سے صاف ہے کہ اسے لانچ کے بعد فروخت کے لیے یہی دستیاب

کرایا جائے گا۔ فلپ کارٹ کے جاری کیے گئے پیج پر کچھ اسپیسیفیکشن کی معلومات دی گئی ہے۔

ریئل می 8 5جی فون کے اسپیسیفیکیشن

فون اینڈروئیڈ 11 پر کام کرتا ہے۔
ریئل میں یو آئی 2.0 کی اسکین دی گئی ہے۔
ڈوئل نینو سم
فون 6.5انچ کا فل ایچ ڈی
ریفریش ریٹ 90ہرٹز
اسکرین ٹو باڈی ریشو 90.5 فیصد
اسکرین میں 405پی پی آئی پکسل ڈینسٹی
برائٹنس 600 نٹس
اوکٹا کور میڈیا ٹیک ڈیمنسٹی 700ایس او سی چپ سیٹ
اے آر ایم مالی۔جی57 جی پی یو
ایل پی ڈی ڈی آر4ایکس کی 8 جی بی ریم
ریم 128 جی بی یو ایف ایس2.1 اسٹوریج
فون میں 1ٹی بی تک کے میکرو ایس ڈی کارڈ سپورٹ
وائی۔فائی 802.11اے سی
بلوٹوتھ وی5.1، جی پی ایس/اے-جی پی ایس
یو ایس بی ٹائپ۔سی پورٹ
سائیڈ ماؤنٹیڈ فنگر پرنٹ سینسر

فون کا وزن 185 گرام

ریئل می 8 5جی فون کے کیمرا فیچرس

ٹرپل ریئر کیمرا سیٹ اپ
پرائمری کیمرا 48 میگا پکسل کیمرا
پوٹریٹ لینس 2 میگا پکسل اور میکرو لینس 2میگا پکسل
سیلفی کے لیے 16 میگا پکسل کیمرا
سپر نائٹ اسکیپ موڈ سپورٹ
فرنٹ اور ریئر دونوں ہی سائیڈ کے کیمرا میں 30ایف پی ایس کے ریٹ سے 1080پی ویڈیو ریکارڈنگ کی سہولت
فون میں 5000ایم اے ایچ کی بیٹری
فاسٹ چارجینگ کے لیے 18واٹ سپورٹ
اسٹانڈ بائی 655 گھنٹے
کالنگ 42 گھنٹے
میوزک 114 گھنٹے
ویڈیو پلے بیک 16 گھنٹے

ہندوستانی بازار کے سب سے سستے 5جی اسمارٹ فون

ماڈلقیمت
اوپو A74 5G17,990 روپے
ریئل می X7 5G19,999 روپے
موٹو G 5G20,999 روپے
ایم آئی 10i 5G21,999 روپے
اوپو F19 Pro+ 5G24,790 روپے
Tags:

You Might also Like